Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 9:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • روس نے نئے ’سرمت‘ بین البراعظمی جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
  • فالسہ صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟
  • ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کرسکتے تھے، شان مسعود
  • آپ جسمانی طور پر مضبوط ہیں یا نہیں؟ ایک آسان ٹیسٹ سے یہ جاننا ممکن
  • یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دیگا، ایران سے معاہدے میں جلد بازی نہیں کرینگے: ٹرمپ

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انہیں یقین ہےکہ ایران یورینیم افزودگی 100 فیصد روک دےگا۔

صدر ٹرمپ نے کہا اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے لیے کوششیں ترک کردےگا۔

امریکی صدر نے کہا ایران کے ایٹمی فضلے حاصل کر لیں گے، ایران کے ساتھ معاہدےکےلیے تیزی سےکام کرناہوگا، جلدبازی نہیں کریں گے۔

صدر ٹرمپ نےکہا ناکہ بندی کی موجودگی میں ایران کے حوالے سے کسی بھی اقدام میں جلد بازی نہیں کی جائےگی، مذاکرات کے دوران ایرانی عہدیداروں سے براہ راست رابطے کئے تھے۔

یاد رہےکہ صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ  ہم نےبڑی فوجی کامیابی حاصل کی ہے، ایران کے حوالے سے کوئی دباؤ یا کوفت محسوس نہیں کر رہا ہوں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ  ایران پر  مکمل فتح حاصل کریں گے، امریکی صدر  نے ایران کا مسئلہ ختم ہونے پر تیل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فالسہ صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارے سیٹ بیٹر لمبا کھیلتے تو ہم میچ ڈرا کرسکتے تھے، شان مسعود
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آپ جسمانی طور پر مضبوط ہیں یا نہیں؟ ایک آسان ٹیسٹ سے یہ جاننا ممکن
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا وہ شہر جہاں سورج 84 دن بعد غروب ہوگا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ کی گرفتاری سے قبل پولیس کو چیلنج کرنےکی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
عدالت نےگرفتار ملزمہ انمول کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھا روبوٹ جو 2 سے 4 ٹانگوں میں تبدیل ہوکر لوگوں کو ایک سے دوسری جگہ پہنچا سکتا ہے
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت، انتخابی شفافیت پرسوالات کھڑے ہوگئے
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وجے کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اداکارہ تریشا کی ذومعنی پوسٹ، سوشل میڈیا پر تعلقات کی خبریں زیرِگردش
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانیوالے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو سہی ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
DAILY MITHAN May 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
عمران خان اس وقت جہاں موجود ہیں اسکے ذمہ دار وہ خود ہیں، انکا مستقبل بھی انکے اپنے ہاتھوں میں ہے: رانا ثنا
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026