Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 9:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا

حالیہ پوسٹس

  • آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
  • انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
  • امریکی محکمہ دفاع کے 7 بڑی اے آئی کمپنیوں سے معاہدے، فوج میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا فیصلہ
  • مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
  • امریکی جنگی بحری جہاز کھلے سمندر میں کئی گھنٹوں تک بجلی اور انجن سے محروم رہا
تازہ ترین

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا

DAILY MITHAN May 1, 2026 0


ون کانسٹیٹیوشن ایونیو معاملے پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم، وزیراعظم نے حتمی فیصلے تک کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سی ڈی اے انتظامیہ پولیس کے ہمراہ گزشتہ رات ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ لینےپہنچی تھی، بلڈنگ خالی کرنےکیلئے ہفتےکی رات12بجےتک کی ڈیڈلائن دی— فوٹو:فائل

وزیراعظم شہبازشریف نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اسلام آباد کے معاملے پر اعلیٰ سطح کمیٹی بنادی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق کمیٹی کے سربراہ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے، طلال چوہدری، سیکریٹری کابینہ اورکامرس سیکرٹری کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔

وزیراعظم آفس نے بتایاکہ اس معاملے میں کوئی بھی متاثرہ شخص اپنی معروضات کمیٹی کو پیش کر سکے گا، کمیٹی بلا کسی تفریق کے فریقین اور متاثرین کو سنے گی۔

کمیٹی ایک ہفتے میں معاملے کا جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کوپیش کرے گی۔ وزیراعظم نے معاملے پرحتمی فیصلے تک اسلام آباد انتظامیہ کوکارروائی سے روک دیا۔

خیال رہے کہ ون کانسٹیٹیوشن بلڈنگ سےمتعلق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنایا تھا اور بلڈنگ کی لیز منسوخی کے سی ڈی اے کے فیصلے کوبرقرار رکھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیز منسوخی کے خلاف نجی کمپنی کی درخواست مسترد کی۔ سی ڈی اے انتظامیہ پولیس کے ہمراہ گزشتہ رات ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ لینےپہنچی اور بلڈنگ خالی کرنےکیلئے ہفتےکی رات 12 بجے تک کی ڈیڈلائن دی۔

پولیس حکام کے مطابق ون کانسٹیٹیوشن ایونیوبلڈنگ کےہرٹاورمیں 22 فلور، ہرفلور پر7 فلیٹس ہیں، ایونیو کی زیادہ تربلڈنگ خالی، صرف چند فلیٹس میں لوگ مقیم ہیں۔

سی ڈی اے ذرائع نے بتایاکہ بلڈنگ میں فائیواسٹار ہوٹل بنایا جانا تھا جسے فلیٹس میں تبدیل کردیاگیا اوراسلام آباد کو ایک پرائم فائیو اسٹار ہوٹل سے محروم کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آج عمران خان کی ناحق قید کو ایک ہزار دن مکمل ہوگئے: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے کی عادت دماغی صحت کے لیے بہترین قرار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
مچھلی کے تیل کے کیپسول روزانہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کا دوسرا ایلیمینیٹر، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
سب کو کھلی دعوت ہے تنقید برائے اصلاح کی جائے، آواز اٹھاتا ہوں تو ڈرامے بنائے جاتے ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتا سکتے ہیں کہ آخری گھڑی میں کیا وقت ہوگا؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیل کٹر کے اس ‘بٹن’ کی موجودگی کا مقصد جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں خاموشی سے ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایل این جی موصول ہونے کے بعد بجلی کی لوڈ مینجمنٹ ختم ہوگئی ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی پولیس کی کارروائی، سویابین آئل چوری کرنیوالے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
اپنے چہرے سے ایک اور اسکن کینسر ختم کروا دیا: مائیکل کلارک
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کا ایسا فیچر اب تمام صارفین کو دستیاب جسے اب تک ماہانہ فیس ادا کرکے ہی استعمال کیا جاسکتا تھا
DAILY MITHAN May 1, 2026
تازہ ترین
ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے وکیل کا چیٹ جی پی ٹی کا حوالہ، چالان پھر پیش نہ ہوسکا
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
2015 میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کی تعداد 5000 ہزار سے زائد ہونے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
DAILY MITHAN May 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026