Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 7:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی کا سبز احاطہ 2 فیصد سے بھی کم رہ گیا
  • کم جونگ اُن نے روس-یوکرین جنگ میں ہلاک ہونے والے شمالی کوریا کے فوجیوں کے اعزاز میں میوزیم کا افتتاح کردیا
  • امریکا کے 111 سالہ معمر ترین شخص کی لمبی عمر میں مددگار 3 عادات
  • ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا روس کرے گا، پیوٹن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو
  • امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی کی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
دنیا

ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا

اسکرین گریب

ایران کے جلاوطن رہنما رضا پہلوی پر برلن میں نامعلوم شخص نے کیچپ پھینک دیا۔

رضا پہلوی پر برلن میں پریس کانفرنس کے موقع پر نامعلوم شخص کی جانب سے کیچپ پھینکا گیا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضا پہلوی کے ساتھ سکیورٹی موجود ہے اور اچانک ان پر ایک نامعلوم شخص نے  پیسٹ پھینکا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ نامعلوم شخص نے کیچپ جیسا پیسٹ رضا پہلوی پر پھینکا جو ان کی گردن اور کندھے پر لگا۔

پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کو گرفتار کرلیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب ایرانی اور انقلابی ہیں، پزشکیان اور قالیباف کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کو پتھر کے زمانے میں دھکیلنے کی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی صلاحیتوں کو نشانہ بنانے کیلئے نئی منصوبہ بندی شروع کردی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی افواج کی بحرِ ہند میں کارروائی، ایرانی بحری جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دیدیا، بھارتی تلملا اٹھے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
فرانس اور برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنیوالے تارکین وطن کو روکنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے پھنس گئے، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم ہو گئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا پروسٹیٹ کینسرکی تشخیص کے بعد کامیاب علاج، صحتیابی کا سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
وینزویلا کے صدر کیخلاف آپریشن کی خفیہ معلومات سے لاکھوں ڈالر جیتنے والا امریکی فوجی گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا نے ایران کیخلاف جنگ میں اربوں ڈالر مالیت کے ہزاروں میزائل داغے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دوست ملکوں کے ٹینکرز سے ٹیکس وصول نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی، روسی ذرائع
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکی جریدے نے ایران جنگ میں شامل فوجیوں کو کم مقدار میں کھانا فراہم کیے جانے کی تصاویر جاری کردیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
ایران کے پاس ڈیل کیلئے تاریخی موقع ہے، ایران کو ایٹمی پروگرام چھوڑنا ہوگا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
دنیا
امریکا کا ایران کی جانب سے بالمشافہ ملاقات کی درخواست کا دعویٰ، ایران کی تردید
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026