Skip to content
  • Thursday, 30 April 2026
  • 7:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جیو اور لاہور قلندرز شاہین آفریدی پر کوئی ڈاکیومنٹری نہیں بنا رہے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد ورفت میں اضافہ
  • وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
  • چین کے تعاون سے تیار کردہ پہلی ہنگورکلاس آبدوز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
  • خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
  • آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
Headline تازہ ترین

جیو اور لاہور قلندرز شاہین آفریدی پر کوئی ڈاکیومنٹری نہیں بنا رہے ہیں

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0


سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کرکٹر شاہین شاہ آفریدی پر ایک دستاویزی فلم (ڈاکیومنٹری) رواں ماہ ریلیز ہونے والی ہے، جسے مبینہ طور پر لاہور قلندرز اور جیو نیوز نے تیار کیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس دستاویزی فلم کا مبینہ پوسٹر بھی شیئر کر رہے ہیں، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ جلد ریلیز ہونے والی ہے۔

یہ دعویٰ غلط ہے۔ ایسی کوئی دستاویزی فلم نہیں بن رہی ہے۔

دعویٰ

23 مارچ کو صارف نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک مبینہ پوسٹر شیئر کیا، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ شاہین آفریدی پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم 30 مارچ کو ریلیز ہونے والی ہے۔

صارف نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ “اس میں شاہین آفریدی کی کہانی میدان کے اندر اور باہر، دونوں حوالوں سے دکھائی جائے گی۔” پوسٹ کے ساتھ موجود تصویر پر “ایگل” (Eagle) کا عنوان درج تھا اور یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسے جیو نیوز اسٹوڈیوز اور لاہور قلندرز نے تیار کیا ہے۔

اس آرٹیکل کے شائع کیے جانے کے وقت تک پوسٹ کو 3 ہزار 635 دفعہ دیکھا اور اسے 61 دفعہ لائک کیا گیا۔

اسی طرح کے دعوے دیگر پوسٹس میں بھی یہاں، یہاں اور یہاں شیئر کیے گئے ہیں۔

حقیقت

پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی پر ایسی کوئی ڈاکیومنٹری تیار نہیں کی جا رہی جسے لاہور قلندرز بنا رہا ہو یا جیو نیوز پیش کر رہا ہو۔

لاہور قلندرز کے ایک ترجمان نے فون پر جیو فیکٹ چیک کو بتایا کہ نہ تو شاہین شاہ آفریدی اور نہ ہی فرنچائز اس طرح کے کسی منصوبے سے واقف ہیں۔

اس کے علاوہ، جیو نیوز کے ترجمان نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چینل کی جانب سے ایسی کسی دستاویزی فلم کو نہ تو تیار کیا جا رہا ہے اور نہ ہی پیش کیا جا رہا ہے۔

آزادانہ تصدیق کے ذریعے، جیو فیکٹ چیک نے معلوم کیا ہے کہ وائرل ہونے والا پوسٹر تبدیل شدہ ہے۔ اصل تصویر بالی ووڈ فلم ‘دھرندھر’ (Dhurandhar) کی ہے، جسے جیو نیوز کی برانڈنگ اور آفریدی کا نام شامل کرنے کے لیے ایڈٹ کیا گیا ہے۔

بالی ووڈ فلم ‘دھرندھر’ کا اصل پوسٹر یہاں دیکھا جا سکتا ہے:

فیصلہ: یہ دعویٰ کہ شاہین شاہ آفریدی پر “ایگل” (Eagle) کے نام سے ایک دستاویزی فلم لاہور قلندرز تیار کر رہا ہے، سراسر غلط ہے۔ لاہور قلندرز اور جیو نیوز دونوں کے افسران نے اس طرح کے کسی بھی منصوبے میں شامل ہونے کی تردید کی ہے، اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وائرل ہونے والا پوسٹر ایک غیر متعلقہ بالی ووڈ فلم کے پوسٹر کو ڈیجیٹل طور پر ایڈٹ کر کے بنایا گیا ہے۔

ہمیں X (ٹوئٹر) GeoFactCheck@ اور انسٹا گرام geo_factcheck@ پر فالو کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی غلطی کا پتہ چلے تو [email protected] پر ہم سے رابطہ کریں۔





Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
خطے میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد گوادر بندرگاہ پر جہازوں کی آمد ورفت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت پیٹرولیم کا ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چین کے تعاون سے تیار کردہ پہلی ہنگورکلاس آبدوز پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں آمد و رفت بحال کرنے کیلئے امریکا کا نیا بین الاقوامی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج نے پاکستان سمیت مختلف خطوں میں اے لیول ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونےکی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریاں دور کرنے کیلئے گوگل کروم کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا، تفصیلی فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
خلیج فارس کا مستقبل امریکا کی موجودگی کے بغیر روشن ہوگا، خطے میں غیر ملکی عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
107 سالہ خاتون اچھی صحت کے باعث انٹرنیٹ پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدان کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جیٹ ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کےکچہ ایریا کیلئے 23 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو سی این جی اسٹیشنز کیلئےگیس دینے سے انکار کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ہندو طلبہ کیلئے مذہبی تعلیم باقاعدہ نصاب کا حصہ بنادی گئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
راکٹ بوسٹرز سے لیس وہ گاڑی جو 0.9 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر رفتار سے دوڑ سکتی ہے
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کا انگور اڈہ میں سول آبادی پر حملہ، بچوں سمیت 5 افراد زخمی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلورو میں بارش اور اولوں نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک، مزید بارش کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
تازہ ترین
کراچی میں شدید گرمی، اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کے بعد صومالیہ کی حکومت کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیوں اور گاڑیوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 29, 2026