Skip to content
  • Sunday, 31 May 2026
  • 4:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جو ایران کیخلاف بات کررہا ہے وہ امریکا و اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے، امیر جماعت اسلامی

حالیہ پوسٹس

  • ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
  • شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
  • اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلومیٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
  • کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
  • کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
Headline تازہ ترین

جو ایران کیخلاف بات کررہا ہے وہ امریکا و اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے، امیر جماعت اسلامی

DAILY MITHAN Mar 9, 2026 0


جو ایران کیخلاف بات کررہا ہے وہ امریکا و اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہا ہے، امیر جماعت اسلامی

ایران پر حملہ کرکے ریفائنریز اور عوام پر بم پھینکے گئے، وہ سمجھ رہے تھے کہ ایران بھی وینیزویلا کی طرح ہے: حافظ نعیم۔ فوٹو فائل

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا کہ ایف بی آر کی نااہلی چھپانے کیلئے عوام سے ڈائریکٹ ٹیکس لیا جا رہا ہے۔

ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے کا اضافہ کیا، جب پیٹرول کا اسٹاک موجود ہے تو پیسے کیوں بڑھائے گئے؟ ان حالات میں جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے انہیں شرم آنی چاہیے، ایف بی آر کی نااہلی چھپانے کیلیے عوام سے ڈائریکٹ ٹیکس لیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا فی لیٹر 20 روپے لیوی میں بھی اضافہ کر دیا گیا، اس کا سب سے زیادہ اثر موٹرسائیکل چلانے والوں پر آئے گا، 11 ارب روپے کا جہاز بیچو پنجاب کے عوام کو ریلیف دو، کے پی حکومت نے 2200 روپے عوام کو دینے کا فیصلہ کیا، یہ اچھا اقدام ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کراچی کے ٹاونز میں 1300 سی سی سے بڑی گاڑی استعمال نہیں کرے گا، سرکاری ملازمین اور وزرا کو بھی 1300 سی سی سے بڑی گاڑی نہیں ملنی چاہیے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا امریکا اور اسرائیل کا ایران پر حملہ دہشتگردی ہے، امریکا میں حقیقت میں کوئی جموریت نہیں ہے، امریکا میں ہارس ٹریڈنگ کو لابنگ کہا جاتا ہے، امریکی عوام امریکی صدر کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر حملہ کرکے ریفائنریز اور عوام پر بم پھینکے گئے، وہ سمجھ رہے تھے کہ ایران بھی وینیزویلا کی طرح ہے، امریکا اور اسرائیل نے اس خطے کو خون میں دھکیلا ہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا پوری پاکستانی قوم اس وقت ایران کیساتھ ہے، جو ایران کیخلاف بات کررہا ہے وہ امریکا اور اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہا ہے، ایران کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہونا چاہیے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
شمال مشرقی امریکا کے اوپر شہابیہ پھٹنے سے 300 ٹن بارود کے برابر توانائی کا اخراج
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
کراچی میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت کا شکار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے عوام ایم کیو ایم کی لسانی سیاست کا جنازہ نکال چکے، ترجمان سندھ حکومت کا فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
حج مشکل نہیں تھا، حج کے دوران سیلفیوں نے تھکا دیا: وسیم اکرم
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
31 مئی کو طلوع ہونے والا بلیو مائیکرو مون کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی S-400 دفاعی نظام کی تباہی، سربیا کے صدر نے بھی پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کینسر ویکسین تیار جو مریضوں کی رسولی کو مکمل طور پر ختم کر دیتی ہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی نےگورنرسندھ کو اس لیے ہٹایا کہ وہ انکے غیر قانونی کاموں میں رکاوٹ تھے: فاروق ستار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بے جے پی حکومت آنے کے بعد ٹی ایم سی رہنماؤں پر حملے، ممتا بینرجی کے بھتیجے پر تشدد
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ترکیہ میں امریکی ایوارڈ یافتہ ریپرکانئیے کا کنسرٹ، مداحوں کی ریکارڈ ساز شرکت
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز کردیے
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
بریسٹ کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، نیاجینیاتی ٹیسٹ کیموتھراپی سے نجات دلانے میں معاون
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
DAILY MITHAN May 31, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے پبلک سیکٹر ڈيولپمنٹ کی مد میں 1126 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کے امیگرینٹس کو ملازمتوں، ہیلتھ کئیر سے دورکرنےکے منصوبے پر عمل شروع
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
تیز رفتار کار 2 گاڑیوں اور کئی موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 400 افراد گرفتار
DAILY MITHAN May 31, 2026
Headline تازہ ترین
سالانہ طویل چھٹیوں کے مقابلے ہر 2 ماہ بعد مختصر چھٹیاں لینا ذہنی صحت کیلئے زیادہ مفید: تحقیق
DAILY MITHAN May 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026