Skip to content
  • Sunday, 1 March 2026
  • 3:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
  • رجیم چینج کیلئے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے: بیرسٹر گوہر
  • احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
  • ‘پہلی شادی 2023 میں ختم ہوئی تھی’، شعیب کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
  • ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
تازہ ترین

ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا

DAILY MITHAN Mar 1, 2026 0


ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، روس نے امریکا و اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیدیا

ایران کے خلاف امریکی الزامات بے بنیاد ہیں: سلامتی کونسل میں روسی مندوب کا بیان/ فوٹو اے پی 

روس نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دے دیا۔

سلا متی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئےکہاکہ جارحیت کر کے ایران کی کمر میں چھرا گھونپا گیا، ایران کے خلاف امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔

روسی مندوب کا کہنا تھا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے، عراق جنگ کے لیے بھی بے بنیاد دعویٰ کیا گیا تھا، مذاکرات کرنے والے ایران کے شہریوں پر حملوں کی یورپی ممالک مذمت نہیں کر رہے۔

روسی مندوب نے یہ بھی کہا کہ ایران کے معاملے پر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

دوسری جانب سلا متی کونسل میں فرانس نے کہاکہ ایران اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کرے،  خطے کے ممالک پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ایران خطے میں عدم استحکام کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے، ایران بیلسٹک مزائل پروگرام پر مذاکرات کرے۔

اس کے علاوہ چینی مندوب نے بھی شہریوں پر حملوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کشیدگی فوری ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آنے والے مہینوں میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگا، رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
رجیم چینج کیلئے کسی لیڈر کو مارنا مجرمانہ فعل اور ریاستی دہشتگردی ہے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘پہلی شادی 2023 میں ختم ہوئی تھی’، شعیب کا نجی زندگی پر بات کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، وزیراعظم نے روس کا دورہ منسوخ کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پریانکا نے بالی وڈ چھوڑ کر ہالی وڈ میں کام کرنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
سی آئی اے نے ایرانی قیادت کے اجتماع کا سراغ لگایا، اسرائیل نے حملہ کیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے، جماعت اسلامی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
کراچی میں مظاہرین کی امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش، پولیس چوکی کو آگ لگادی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 156 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، صدر کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: ٹرمپ انتظامیہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نہ پورے بولر اور نہ ہی بیٹر، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبے
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
نیویارک ٹائمز کی امریکی صدر پر سخت تنقید، غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیدیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے میزائل حملوں کے باوجود دبئی کی رونق برقرار، برج خلیفہ پرلائٹ شوکا سلسلہ نہ رُکا
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
تازہ ترین
ایران کا ردعمل ہماری توقع سے کم رہا، حملے کے بعد سفارتکاری زیادہ آسان ہوگئی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاک امریکا اسٹرٹیجک تعلقات
DAILY MITHAN Mar 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026