Skip to content
  • Sunday, 1 March 2026
  • 12:33 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کی یقین دہانی

حالیہ پوسٹس

  • ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے، اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ
  • یو اے ای کا غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کیخلاف انتباہ
  • کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
  • بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ریاستوں کی خودمختاری کو چیلنج کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: سعودی عرب
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کی یقین دہانی

DAILY MITHAN Feb 28, 2026 0


مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو ٹیلیفون، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کی یقین دہانی

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے  ایران پر اسرائیلی حملے سے علاقائی کشیدگی اور بعض خلیجی ممالک پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے آج اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین علاقائی کشیدگی اور بعد ازاں بعض خلیجی ممالک پر ہونے والے افسوسناک حملوں کی شدید مذمت کی۔ 

انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ہیں اور صورتحال کو مزید بگاڑ سکتے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے موجودہ صورتحال میں سعودی قیادت کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر حال میں، ہر وقت اور ہر مشکل گھڑی میں اپنے سعودی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ 

وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے اپنی ثابت قدم حمایت جاری رکھے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس نازک مرحلے پر تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ ماہِ مقدس رمضان المبارک کی برکتوں کے طفیل خطے میں جلد از جلد امن، استحکام اور ہم آہنگی قائم ہو۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایسے اشارے ملے ہیں ایرانی سپریم لیڈرخامنہ اب نہیں رہے، اسرائیلی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے اور آن لائن افواہیں پھیلانے کیخلاف انتباہ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرلی
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
Headline تازہ ترین
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ریاستوں کی خودمختاری کو چیلنج کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: سعودی عرب
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
افغانستان کی جانب سے جاری تصویر 2021 میں ترکیے میں روسی جہاز حادثے کی نکلی، افغان طالبان جھوٹا پروپیگنڈا کرنے لگے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان رجیم کے 352 کارندے ہلاک، 171ٹینک و بکتر بند گاڑیاں تباہ، آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی ایران میں موجود پاکستانیوں کو آذربائیجان کے راستے بحفاظت پاکستان لانےکی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بولرز سری لنکا کو 147 رنز پر نہ روک سکے، گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
امریکا کے 14 اڈوں پر حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک کردیے، ایرانی پاسداران انقلاب کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پاسدان انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران پر اسرائیلی حملوں میں ایرانی وزیر دفاع اور سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب شہید ہوگئے، خبرایجنسی کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، ابوظبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کے شہر مناب میں اسرائیل کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، 53 طالبات شہید
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیدیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کی سکیورٹی مزید سخت، مسافروں کو وقت سے پہلے آنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرئیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحال
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
کووڈ-19 ویکسینز اور بی بی سی رپورٹ سے متعلق آن لائن گردش کرنے والا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے: کرن جوہر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026