پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔
صاحبزادہ فرحان نے یہ اعزاز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سری لنکا کےخلاف اہم میچ میں سر انجام دیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مجموعی طور پر 319 رنز اسکور کیے تھے۔
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 319 رنز کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔


























Leave a Reply