Skip to content
  • Saturday, 28 February 2026
  • 7:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کی سکیورٹی مزید سخت، مسافروں کو وقت سے پہلے آنیکی ہدایت

حالیہ پوسٹس

  • ایران کی جوابی کارروائی، ابوظبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق
  • صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے
  • ایران کے شہر مناب میں اسرائیل کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، 53 طالبات شہید
  • سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • ایران نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیدیا
تازہ ترین

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کی سکیورٹی مزید سخت، مسافروں کو وقت سے پہلے آنیکی ہدایت

DAILY MITHAN Feb 28, 2026 0


کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کی سکیورٹی مزید سخت، مسافروں کو وقت سے پہلے آنیکی ہدایت

ائیرپورٹ پر راستے میں سخت چیکنگ کے باعث وقت لگ سکتا ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

کراچی ائیرپورٹ اور اطراف کی سکیورٹی کو  مزید سخت کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رینجرز پولیس اور اے ایس ایف کے اضافی دستے ائیرپورٹ کی حدود کی سڑکوں پر تعینات ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کراچی ائیرپورٹ پر صرف مسافروں کو جانے کی اجازت ہوگی اور انتظامیہ کی جانب سے بلا وجہ ائیرپورٹ پر آنے والوں کو گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹر اور پی آئی اے سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی سکیورٹی بھی سخت کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سول ایوی ایشن کالونی  میں ملازمین اور رہائشیوں کے علاوہ گاڑیوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی،  پی آئی اے ٹاؤن شپ کی سڑک سے ائیرپورٹ، پی آئی اے ہیڈ آفس اور  پی اے ہیڈکوارٹرز جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مسافروں کو فلائٹ کے لیے وقت سے پہلے ائیرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ ائیرپورٹ پر راستے میں سخت چیکنگ کے باعث وقت لگ سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کی جوابی کارروائی، ابوظبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کے شہر مناب میں اسرائیل کا لڑکیوں کے اسکول پر حملہ، 53 طالبات شہید
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کو ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کا نام دیدیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر اسرئیلی اور امریکی حملہ، تازہ ترین صورتحال
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
کووڈ-19 ویکسینز اور بی بی سی رپورٹ سے متعلق آن لائن گردش کرنے والا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ میں وفاداری نہیں ہے: کرن جوہر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف بڑا آپریشن شروع کردیا، انکی میزائل انڈسٹری کوختم کردیں گے: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکا و اسرائیل کو پیغام
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
3 مارچ کو مکمل چاند گرہن، کیا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا؟
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای میں انسدادگداگری مہم کے دوران 19 بھکاری گرفتار، ایک گداگر سے 11 ہزار درہم برآمد
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
بولیویا میں ائیرفورس کا طیارہ گرکر تباہ، 20افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی جنگی جہاز خلیج عرب سے واپس روانہ، کشتیوں اور ڈرون ٹیکنالوجی سے سمندری نگرانی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
نیب کی ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی، 350 ایکڑ زمین واگزار کرالی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی اور پنڈی میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، سیکڑوں افغان باشندے گرفتار
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کو لوگوں کو بے جاحراست میں رکھنے والا ملک قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی گارڈ نے شہری سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026