Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 9:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کی بے رخی، مودی منہ تکتے رہ گئے، ویڈیوز وائرل
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو
  • میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا
  • میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا
  • نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کیخلاف دیوار ہے: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


کراچی: ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر  2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد

ائیر پورٹ پر زیادہ رش کی وجہ سے سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہوگا: صوبائی و زیر داخلہ__فوٹو: فائل 

کراچی: سندھ حکومت نے ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر  2 افراد سے زائد کے آنے پر پابندی عائد کردی۔

صوبائی وزیرِ داخلہ کی زیرِ صدارت سکیورٹی تھریٹس سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ افسران نے تفصیلی بریفنگ دی۔

اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہاکہ  ماضی کے واقعات اور حادثات کے پیشِ نظر ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے، جائے حادثہ پر کوئیک رسپانس کے لیے جامع ایس او پیز بنائے جائیں، ائیر پورٹ پر زیادہ رش کی وجہ سے سکیورٹی کو فول پروف بنانا ہوگا، ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر ایک سے دو افراد کی اجازت ہوگی۔

ضیالنجار کا کہنا تھا کہ پولیس کو قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں سے روابط کو مضبوط بنانا ہوگا، سندھ کی تمام جیلوں میں تلاش ایپ ڈیوائس کی دستیابی یقینی بنائی جائے، صوبائی سطح پر داخلی و خارجی پوائنٹس پر لیڈی سرچر کا ہونا لازمی ہے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تمام اہم اور حساس تنصیبات کا سکیورٹی آڈٹ کیا جائے، اسلحے کی نمائش کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن کیا جائے اور نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پر اس کی روح کے مطابق عمل یقینی بنایا جائے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ کی بے رخی، مودی منہ تکتے رہ گئے، ویڈیوز وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے جرمن کھلاڑی کا ریکارڈ برابرکردیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
نیا معاہدہ ایران کی نیوکلیئر صلاحیت کیخلاف دیوار ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
رحیم یار خان میں بارش اور آندھی سے تباہی، حادثات میں 7 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
قومی سیاسی بحران
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ناروے نے عراق کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم باپے کا جادو چل گیا، سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو 1-3 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سرزمین پر ایران کے ترانے اور پرچم نے سماں باندھ دیا، اسٹیڈیم میں ایرانی فینز پُرجوش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور کے علاقے سندر میں 5 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں پر سرعام فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ اسکینڈل کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
جب آبادی کی بنیاد پر صوبوں کو رقم ملےگی تو کون سا صوبہ آبادی کنٹرول کرنا چاہےگا؟ مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، 2 افسروں کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، انکو خود چل کرآنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026