Skip to content
  • Thursday, 26 February 2026
  • 12:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

حالیہ پوسٹس

  • نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 3 سال سے کیا کر رہی ہیں؟
  • مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد
  • سلمان آغا اور مائیک ہیسن کی سلیکشن کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا پڑا
  • عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
  • پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
پاکستان

رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

DAILY MITHAN Feb 26, 2026 0


خیبرپختونخوا: رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید

خیبر پختونخوا خصوصاً جنوبی اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران دہشتگردی کے مسلسل واقعات میں 13 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہوگئے/ فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پولیس، ایف سی اور سکیورٹی فورسز پرحملوں میں 20 سے زائد اہلکار شہید ہوگئے۔

خیبر پختونخوا خصوصاً جنوبی اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران دہشتگردی کے مسلسل واقعات میں 13 پولیس اہلکار شہید اور 10 زخمی ہوگئے۔ 

کوہاٹ میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 پولیس اہلکار شہید اور4 زخمی ہوئے جب کہ ڈی آئی خان سے متصل بھکر کی حدود میں داجل پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور نے خود کو اڑایا جس کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے۔

بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار شہید ہوئے جب کہ ایف سی لائن پر حملے میں بھی 8 اہلکار زخمی ہوئے۔

رمضان کے پہلے ہفتے میں کرک کے علاقے بہادر خیل میں شدت پسندوں نے ایمبولینس پرحملہ کیا جس میں 3 ایف سی اہلکاوں کو شہید کیا گیا ، کرک میں ایف سی قلعے پر حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے، جنوبی وزیرستان وانا میں بھی ایک پولیس اہلکارکو شہید کیا گیا۔

 پولیس کے مطابق رمضان المبارک میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جب کہ ڈی آئی خان میں ایک خاتون خودکش حملہ آور کو گرفتار کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقات کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 23, 2026
پاکستان
افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں 70 کے قریب دہشت گرد مارے گئے: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 22, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم ، (ق) لیگ اور بی اے پی کا دہشتگردی کے خاتمےکیلئے فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
وفاق کی 55 ہزار اسامیاں ختم یا مرحلہ وار ختم کی جارہی ہیں
DAILY MITHAN Feb 21, 2026
پاکستان
ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
بورڈ آف پیس میں شمولیت پر پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026