Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 11:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا
  • آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
  • 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ
  • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشتگرد ہلاک
  • روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Headline تازہ ترین

حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


پی ایس ایل 11: حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو  سائن کرلیا

فوٹو: حیدرآباد کنگز مین

آسٹریلیا کا ایک بڑا نام پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا، حیدر آباد کنگز مین نے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو  سائن کرلیا۔

آئی پی ایل کو بائے بائے کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔

پی ایس ایل فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے گلین میکسول کو سائن کرلیا، وہ پی ایس ایل 11 میں حیدر آباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے۔

گلین میکسویل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  پاکستان سپر لیگ کھیلنے اور حیدرآباد کی نمائندگی کرنے پر خوش ہوں، پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔

انہوں نےکہاکہ حیدرآباد ٹیم کی نمائندگی کرنا فخر کی بات ہے۔

واضح رہے کہ گلین میکسویل نے اس سے قبل بھارتی لیگ آئی پی ایل کھیلنے سے معذرت کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولیس نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو گرفتار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ رہے: پولش وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اکثر نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کردیتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026