Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 8:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار

حالیہ پوسٹس

  • ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
  • احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
  • واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
  • حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا
  • زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار

فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) انکوائری کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم آفس بھیج دی گئی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس بی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آسٹریلیا میں رہائشی انتظامات میں مبینہ بدانتظامی  سامنے آئی ہے، پاکستان ہاکی ٹیم کو 2 فروری کو لاہور سے روانہ ہونا تھا، 4فروری کو ہوبارٹ پہنچنا تھا۔

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف کی ویزا درخواستوں میں تاخیر اور غلطیوں سے شیڈول پرواز منسوخ کی گئی، نئےٹکٹس بنوانے پر2کروڑ 71 لاکھ روپےکا اضافی خرچ  پی ایس بی نے برداشت کیا، ویزا پراسیس پر مزید 97 لاکھ روپےکا اضافی مالی بوجھ بھی پی ایس بی کو اٹھانا پڑا۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیم کی رہائش کے لیے 49 ہزار 280 آسٹریلوی ڈالرپاکستان ہاکی فیڈریشن کوپیشگی جاری کیےگئے، آسٹریلیا میں میں 12 ڈبل، 2 سنگل کمروں کی بکنگ کے لیے رقم فراہم کی گئی لیکن ٹیم کا ڈبل ٹری بائی ہلٹن ہوٹل میں قیام نہیں ہوا جس کےلیے پیشگی ادائیگی کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو  یومیہ 115امریکی ڈالر فی کس الاؤنس بھی جاری کیا گیا، دیگر اخراجات کے لیےتقریباً 3ہزار امریکی ڈالر بھی فراہم کیےگئے، پاکستان ہاکی ٹیم 5 فروری کو روانہ ہوئی اور 7 فروری کو ہوبارٹ پہنچی، 6 سے 14 فروری کے دوران ٹیم کے لیے متبادل رہائش کا انتظام کیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولیس نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو گرفتار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ رہے: پولش وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اکثر نیند سے قبل اچانک ایک جھٹکا بیدار کیوں کردیتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس دھماکا کیسے ہوا؟ بی ڈی ایس نے واضح کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026