Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 1:42 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • یو این ماہرین نے ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو انسانیت کیخلاف جرائم قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
  • تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
  • لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
  • پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے
  • اب آپ واٹس ایپ ویب ورژن میں کالز کرسکتے ہیں
Headline تازہ ترین

یو این ماہرین نے ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو انسانیت کیخلاف جرائم قرار دیدیا

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


یو این ماہرین نے ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو انسانیت کیخلاف جرائم قرار دیدیا

 ماہرین نے ایپسٹین فائلز کیس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے/ فائل فوٹو

اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دے دیا۔

 ماہرین نے  مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے ایپسٹین فائلز کیس کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

ماہرین کے مطابق ایپسٹین کی لاکھوں فائلیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایک عالمی مجرمانہ نیٹ ورک موجود تھا جس نے ایسے اقدامات کیے جو قانونی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔

یاد رہے کہ جیفری ایپسٹین اگست 2019 میں امریکی جیل میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

حال ہی میں امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین کی کمسن بچوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث سے متعلق معلومات پر مبنی فائلز جاری کی گئیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یوٹیوب کی سب سے پہلی ویڈیو ایک میوزیم کا حصہ بن گئی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
تحقیقاتی کمیشن نے ڈی جی ایس بی سی اے کو سوالنامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لائیو اسٹریمنگ کے دوران بیوٹی فلٹر ہٹ جانے سے خاتون انفلوئنسر نے 1.5 لاکھ فالوورز کھو دیے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پی ایچ ایف کے صدر عہدے سے مستعفی، ہاکی ٹیم کے کپتان پر پابندی لگاگئے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ واٹس ایپ ویب ورژن میں کالز کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بچےکو دودھ پلانے والی عورت کے لیے روزے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار وجے اور رشمیکا کی شادی کی تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
دکان، ہوٹل، کلب، اسپتال اور بیوٹی پارلرز سمیت مختلف کاروبار کو ایف بی آر نظام سے منسلک کرنا لازم قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نئی فضائی کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کیلئے خوشخبری، سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایچ ای سی نے تمام ڈگری پروگرامز میں اے آئی کا مضمون متعارف کرانیکی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
خواجہ سعد رفیق دل کا دورہ پڑنے سے پی آئی سی منتقل، شریان میں اسٹنٹ ڈالا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے امام کو ایک ہفتے کیلئے بےدخل کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
گلشن معمار میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
کوئی سیاسی ونگ نہیں، عمران خان کی رہائی کےبعد یہ فورس ختم کردی جائیگی: شفیع جان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026