Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 10:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

حالیہ پوسٹس

  • سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
  • چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
  • پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ
  • فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
  • دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
Headline تازہ ترین

ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

فوٹو: فائل 

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شاداب خان  کاکہنا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔

کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےآج کے میچ کو آسان نہیں لیا تھا۔

شاداب خان نے کہا کہ ایک میچ پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمیں وہ میچ جیتنا چاہیے تھا، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں،ورلڈ کپ جیتنے پر ہے۔

انہوں نےکہا کہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہے، وہ لیجنڈز رہے ہیں، ورلڈ کپ میں وہ بھی وہ کچھ نہیں کر سکے جو ہم کر چکے ہیں ہم نے ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرایا ہوا ہے۔

شاداب نے کہاکہ ہم پراسیس پر عمل کر  رہے ہیں، ہم جو اچھی چیزیں کرتے آرہے ہیں ہمیں انھیں جاری رکھنا ہوگا، ہمیں اسی طرح بیٹنگ کرنا ہوگی۔ صاحبزادہ فرحان اچھی فارم میں ہیں۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ سپر 8  مرحلہ مشکل ہوگا پریشر والے میچز ہوں گے۔کنڈیشنز کے لحاظ سے تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،  ایسا نہیں کہ ہم زیادہ تجربات کر رہے ہیں،  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج کل زیادہ آل راؤنڈز ہی ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا۔200 رنز کےہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے19رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔عثمان طارق نے 16 رنز دےکر 4کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کا دور افتادہ گاؤں جہاں ہر شخص لاکھوں کے سائبر فراڈ میں ملوث ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے وہ ممالک جو بچوں تک سوشل میڈیا کی رسائی ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نمیبیا کو 102 رنز سے شکست، ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی نمیبیا کیخلاف جیت، سپر 8 کی لائن اپ مکمل،12 ٹیموں کا سفر ختم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
پشاور میں رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
5 نجی جزائر کی ملکیت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ تو ایسا ممکن ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کو کامیاب بنانے کا دلچسپ راز جانتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان انڈیا اب بڑا میچ نہیں رہا، یہ وہ پاکستان نہیں جو میانداد، وسیم اکرم کے وقت ہوتا تھا: گنگولی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026