Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

حالیہ پوسٹس

  • پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
  • test123123
  • Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
  • test123123
Headline تازہ ترین

ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان

فوٹو: فائل 

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شاداب خان  کاکہنا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔

کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےآج کے میچ کو آسان نہیں لیا تھا۔

شاداب خان نے کہا کہ ایک میچ پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمیں وہ میچ جیتنا چاہیے تھا، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں،ورلڈ کپ جیتنے پر ہے۔

انہوں نےکہا کہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہے، وہ لیجنڈز رہے ہیں، ورلڈ کپ میں وہ بھی وہ کچھ نہیں کر سکے جو ہم کر چکے ہیں ہم نے ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرایا ہوا ہے۔

شاداب نے کہاکہ ہم پراسیس پر عمل کر  رہے ہیں، ہم جو اچھی چیزیں کرتے آرہے ہیں ہمیں انھیں جاری رکھنا ہوگا، ہمیں اسی طرح بیٹنگ کرنا ہوگی۔ صاحبزادہ فرحان اچھی فارم میں ہیں۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ سپر 8  مرحلہ مشکل ہوگا پریشر والے میچز ہوں گے۔کنڈیشنز کے لحاظ سے تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں،  ایسا نہیں کہ ہم زیادہ تجربات کر رہے ہیں،  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج کل زیادہ آل راؤنڈز ہی ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 200 رنز کا ہدف دیا۔200 رنز کےہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے19رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔عثمان طارق نے 16 رنز دےکر 4کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026