Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 8:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
  • اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
  • سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
  • پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
  • حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
Headline تازہ ترین

طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


کراچی: طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم

بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔ فوٹو فائل

محکمہ تعلیم سندھ نے بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر  اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کلاس 9 تا 12 کے طلبا میں ویپ کے استعمال پر تشویش ہے،طلبہ کے بیگز کی چیکنگ میں ویپ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔ 

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ نے ویپ قریبی دکانوں اور کیفے سے خریدنے کا اعتراف کیا، لہٰذااسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی سختی سے نگرانی کی جائے۔

محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کیفیز اور دکانوں کی انسپکشن یقینی بنائیں، ضرورت پڑنے پر تعلیمی اداروں کے قریب کیفے منتقل کیے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 2 نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان اپوزیشن لیڈر، این سی پی کے ناہید اسلام چیف وہپ نامزد
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
کپل دیو سمیت 14 سابق انٹرنیشنل کپتانوں کا وزیر اعظم پاکستان کو خط، عمران خان کے بہتر علاج کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا میں احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر عوام کا والہانہ محبت کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
بارش نے آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،کینگروز ورلڈکپ سے باہر، زمبابوے سپر 8 میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈین کرکٹر نے احمد شہزاد کا 12 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر نے لوگوں کو دنگ کیوں کر دیا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں موجود سنگین خطرے سے بچنے کیلئے براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026