Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 5:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق

حالیہ پوسٹس

  • دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری
  • اس تصویر نے لوگوں کو دنگ کیوں کر دیا؟
  • طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم
  • گوگل کروم میں موجود سنگین خطرے سے بچنے کیلئے براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
تازہ ترین

بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق

ہم نے غلطیوں پر کام کیا ہے دوبارہ غلطیاں نہیں کریں گے تو مشکل نہیں ہوگی، آپ دیکھیں گے ہم آگے اچھا کھیلیں گے: قومی کرکٹر/ فائل فوٹو

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔

کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں پر کام نہ کریں، ہم نے غلطیوں پر کام کیا ہے دوبارہ غلطیاں نہیں کریں گے تو مشکل نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میچ کے بعد میٹنگ میں وہی بات ہوتی ہے کہ ہم سے کیا غلطیاں ہوئی ہیں اور میں نے محسوس نہیں کیا کہ ٹیم دباؤ میں ہے، پریشر ہونا نارمل چیز ہے اب پریشر تو ہے نہیں، پریشر پر قابو پانا ہی کام ہوتا ہے اور اس پر کام کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف متاثر کن کارکردگی نہ دکھانے والے بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بارے میں عثمان طارق نے کہا کہ انہوں نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں، ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے اور ویسے بھی ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، آگے آپ دیکھیں گے کہ ہم اچھا کھیلیں گے، پاک بھارت میچ کو پوری قوم دیکھ رہی ہوتی ہے، اپنی بھرپور کوشش کی اور آئندہ اس سے بھی بہتر کرنے کی کوشش ہوگی۔

ان کاکہنا تھا کہ اگر میری وجہ سے کوئی ٹیم دباؤ میں آتی ہے تو اس سے اعتماد ملتا ہے، کوئی خاص تیاری کرتا ہے تو اس وجہ سے میں مزید اچھا کرنے کے لیے متحرک ہوتا ہوں۔

قومی کرکٹر نے مزید کہاکہ فائنل کھیلنا اور جیتنا ہمارا اولین مقصد ہے، ہمارا مقصد جیت ہے، ہم یہ نہیں دیکھ رہے ہیں حریف ٹیم کون ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پلئینگ الیون پر میرا اختیار نہیں ہوتا، کپتان، کوچ اور سلیکٹرز کوئی فیصلہ کرتے ہیں انہیں بیک کرنا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں عثمان طارق نے کہا کہ کرکٹ میں دوبارہ واپس آیا اس کی وجہ ایم ایس دھونی ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر نے لوگوں کو دنگ کیوں کر دیا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں موجود سنگین خطرے سے بچنے کیلئے براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کا سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل کھیل کے جائیں گے: شاداب خان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی دوسری شادی پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
جیولر کی دکان سے 606 تولہ سونا اور ہیرے چرانے والا ملزم 48 گھنٹے کے اندر گرفتار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کی پھر عمران پر تنقید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، کون کون سے ممالک میں دیکھا جائے گا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سیونگ اکاؤنٹس میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کٹے گی؟ رواں سال کا نصاب جاری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم نے دوسری شادی کب کی؟ ویڈیوز اور تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
آئس ہاکی میچ کے دوران فائرنگ، حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
فائر سیفٹی عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ قرار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے راہگیر بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026