Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 3:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
  • جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
  • ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
  • سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
تازہ ترین

راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کے دوران جدید ترین سرویلنس اور ہیومن انٹیلی جنس سسٹم کا استعمال کیا گیا: وزیر اعلیٰ پنجاب۔ فوٹو فائل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرا لیا گیا ہے۔

کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی اور خوف کا ماحول پیدا کر رکھا تھا، لوگوں کو اغوا کر لیا جاتا تھا۔

ان کا کہنا تھا رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کیا گیا، پاک فوج نے آپریشن کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کی، کچے کے علاقوں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایک ڈاکو کو ٹریک کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران جدید ترین سرویلنس اور ہیومن سرویلنس کا استعمال کیا گیا، ڈاکوؤں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا راجن پور اور کچے کا علاقہ 100 فیصد ڈاکوؤں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے، حکومت کی رٹ ان علاقوں میں بحال ہو گئی ہے، اس آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، خوف کے علاقے سے قانون کی عملداری کا علاقہ بن گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا ہانیہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں؟ وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
جوڈیشل کمیشن کے گل پلازہ کے دورے اور سوالات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ، آرمی ٹیکنیکل ونگ کے افسران تعینات ہونگے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
آئرش بیٹرز نے اومانی بولرز کا بھرکس نکال دیا، 236 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا نیا دور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026