Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 2:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
  • سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
  • محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
  • 16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
  • خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
Headline تازہ ترین

بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ کل کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ فوٹو فائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم کے تجربہ کار بیٹر بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ہائی وولٹیج میچ کل سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں کولمبو میں بارش کی پیشگوئی بھی کر رکھی ہے تاہم شائقین کرکٹ پرامید ہیں کہ اتوار کے روز ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔

بھارت سے میچ سے قبل قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہمیشہ ہی بہت زیادہ شدت والا ہوتا ہے، ناصرف دونوں ممالک کے لوگ بلکہ پوری دنیا کی نظریں اس میچ پر ہوتی ہیں جس کی وجہ سے میچ ایک مختلف لیول پر چلا جاتا ہے اور کھلاڑیوں سے توقعات بھی بڑھ جاتی ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ میں ایسے بہت سے میچز کا حصہ رہا ہوں اور میں نے یہ سیکھا ہے کہ اس میچ کے لیے جتنا خود کو ٹھنڈا رکھیں گے، آرام دہ رکھیں گے اور باہر کی آوازوں پر توجہ دینے کے میچ پر فوکس رکھیں گے تو اتنا اچھا پرفارم کر پائیں گے۔

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا البتہ اس میچ کا جوش ہوتا ہے، لیکن کھلاڑی جتنا خود کو ٹینشن فری رکھیں گے اتنا ان کے لیے اچھا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
آئرش بیٹرز نے اومانی بولرز کا بھرکس نکال دیا، 236 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا نیا دور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حماس نے غزہ امن فورس کیلئے شرائط واضح کردیں، داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول قرار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026