Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 2:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے

حالیہ پوسٹس

  • ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
  • سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
  • محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
  • 16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
  • خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
Headline تازہ ترین

چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


کراچی: چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کردیا، 5 کروڑ سے زائد کا سونا اور نقدی لے اڑے

واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرکے مارکیٹ کے چوکیدار کو تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا ہے: پولیس/ فائل فوٹو

کراچی میں چوروں نے سنار کی دکان کا صفایا کردیا۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ملیرسٹی میں قائم گھانچی مارکیٹ میں چوروں نے سنارکی دکان کا صفایا کر دیا جہاں ملزمان دکان کے تالےکاٹ کر سنارکی تجوری لےگئے۔

پولیس نے بتایا کہ تجوری میں850 گرام سونا اور 15لاکھ روپے کیش تھا، واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرکے مارکیٹ کے چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ سنار نے بتایا ہے کہ اس کی دکان میں 5کروڑ روپے سے زائد کی واردات ہوئی جبکہ ملزمان کی سی سی ٹی وی بھی تلاش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 5 روز قبل سعید آباد میں بھی ملزمان نے سنار کی دکان کے تالےکاٹ کر واردات کی،  ملزمان 40لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات لے گئے تھے اور  واقعے کا مقدمہ سعیدآباد تھانے میں درج ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: عثمان طارق ہمارا ٹرمپ کارڈ ہے، پوری بھارتی ٹیم کیلئے پلان بنا رکھا ہے: کپتان قومی ٹیم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں روپے سے محروم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی اور جے شاہ کے اکٹھے پاک بھارت میچ دیکھنے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
16فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
خون کے لوتھڑے کے باعث آنکھ شدید متاثر ہوچکی، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کیلئے امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
آئرش بیٹرز نے اومانی بولرز کا بھرکس نکال دیا، 236 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی سے چھٹکارہ حاصل کرچکے، کچے کے ڈاکوؤں کا بھی خاتمہ کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
راجن پور کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے 100 فیصد کلیئر کرالیا گیا ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت سے میچ سے قبل بابر اعظم کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
جنسی زیادتی میں ملوث ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی، ممکنہ طورپرانکا گلادبایا گیا، ڈاکٹر کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے ساتھ مجوزہ بجلی ٹیرف میں ردوبدل پر بات چیت کررہے ہیں: آئی ایم ایف
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارت کے کسانوں کا ملک گیر احتجاج
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا نیا دور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حماس نے غزہ امن فورس کیلئے شرائط واضح کردیں، داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول قرار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026