Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 9:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

حالیہ پوسٹس

  • ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
  • بنگلادیش کا نیا دور
  • امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
  • ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
  • ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
Headline تازہ ترین

جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


ویمن ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی

جنوبی افریقہ ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی

ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان  کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 14 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنائے۔ عالیہ ریاض 20 اور عائشہ ظفر 13 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

جواب میں جنوبی افریقہ ویمن نے ہدف 4 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

بارش کے باعث میچ کو 14،14 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایم 9 موٹروے حادثہ، جاں بحق افرادکی تعداد 14ہوگئی، 12کا تعلق ایک ہی خاندان سے نکلا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا نیا دور
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کےخلاف طویل فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے، امریکی عہدیداروں کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیل کی قیاس آرائیاں، عمران خان کے اگلے اقدام کے بارے میں صورتحال غیریقینی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حماس نے غزہ امن فورس کیلئے شرائط واضح کردیں، داخلی امور میں مداخلت ناقابل قبول قرار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران میں حکومت مخالف عناصر کی خفیہ طور پر مدد کی تھی: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانےکا امکان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
بھارتی شہری نکھل گپتا کا امریکی عدالت میں اعترافِ جرم
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
حکومت صرف سرکاری ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ بنا سکتی ہے، اس پر بھی پی ٹی آئی سیاست کرے گی: عقیل ملک
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کب ہوگی؟ سپارکو کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
تازہ ترین
ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شاعر جاوید اختر کا بنگلادیش انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں، فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں: ترجمان حماس
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’گھروں کی چھتوں سے نعرے لگائیں‘، رضا پہلوی کی ایک بار پھر ایرانی عوام سے حکومت مخالف سرگرمیوں کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں انتظامیہ کا بھی قصور تھا، 2 بار وارننگ دی لیکن انتظامیہ نے توجہ نہیں دی: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026