Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 11:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی

حالیہ پوسٹس

  • فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں: ترجمان حماس
  • ’گھروں کی چھتوں سے نعرے لگائیں‘، رضا پہلوی کی ایک بار پھر ایرانی عوام سے حکومت مخالف سرگرمیوں کی اپیل
  • سانحہ گل پلازا میں انتظامیہ کا بھی قصور تھا، 2 بار وارننگ دی لیکن انتظامیہ نے توجہ نہیں دی: شرجیل میمن
  • ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز
  • وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
تازہ ترین

انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی

ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی: آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریب

انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور  دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو تمام مقامات پر باقاعدہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں فضائی افواج نےمشترکہ تربیت اور پیشہ ورانہ تبادلوں پر اتفاق کیا جبکہ ملاقاتوں میں ابھرتے ایرو اسپیس شعبوں میں باہمی اشتراک بڑھانےپرتفصیلی گفتگو ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین ائیر چیف نے پاک فضائیہ کے جنگی تجربے کو سراہا اور ائیرچیف کو انڈونیشین فضائیہ کا اعلیٰ ترین میڈل آف آنردیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ مشترکہ اجلاس میں دفاع اور سلامتی کےمختلف اور پر تبادلہ خیال ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں: ترجمان حماس
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’گھروں کی چھتوں سے نعرے لگائیں‘، رضا پہلوی کی ایک بار پھر ایرانی عوام سے حکومت مخالف سرگرمیوں کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں انتظامیہ کا بھی قصور تھا، 2 بار وارننگ دی لیکن انتظامیہ نے توجہ نہیں دی: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال منتقل کیا جائے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب 10 سیکنڈ میں دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،1500کلوگرام باروی مواد ناکارہ بنادیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
کاٹھور کےقریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں 13 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کریں گے: بی این پی رہنما
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026