Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 3:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی

حالیہ پوسٹس

  • سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
  • مسافر طیارے کے اسپیکر میں چھپایا گیا تقریباً 3 کلوگرام سونا برآمد
  • آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
  • ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
Headline تازہ ترین

ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی

شیش ناگ 20 (دائیں) اور شیش ناگ 150 (بائیں) ڈرونز

سعود ی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بھارت کی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنی نیو اسپیس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجیز نے اپنی ’شیش ناگ‘ سیریزکے خودکش ڈرونز متعارف کروادیے جن میں سے ایک ایرانی شاہد 136  ڈرون کی ہوبہو  نقل ہے۔

ان خود کش ڈرونز میں شیش ناگ 150 اور شیش ناگ 20 شامل ہیں، کپنی کی جانب سے شیش ناگ 150 کو سب سے نمایاں طور پرپیش کیا گیا جو طویل فاصلے تک حملہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والا خودکار طرز کا ڈرون ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ ڈرون کروز میزائل کے کم لاگت متبادل کے طور پر تیار کیا گیا ہے اور اس کی رینج ایک ہزار کلومیٹر سے زائد ہے، جبکہ یہ 25 سے 40 کلوگرام تک کا پے لوڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

شیش ناگ 150 جدید خودکار نظام اور سوارم رویے پر مبنی ہے جس کے تحت متعدد ڈرونز مل کر کارروائی کر سکتے ہیں۔ اس میں ڈیلٹا وِنگ ڈیزائن استعمال کیا گیا ہے جو طویل پرواز (تقریباً 5 گھنٹے) اور رفتار کے لیے موزوں ہے۔ 

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ نظام اسرائیلی ہاروپ اور ایرانی شاہد136 جیسے ڈرونز کا متبادل بن سکتا ہے اور کمانڈ پوسٹس، فضائی دفاعی نظام جیسے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اسی نمائش میں نیو اسپیس نے شیش ناگ 20 بھی متعارف کرایا ہے جو ایک چھوٹا، برقی توانائی سے چلنے والا  اور کینسٹر سے لانچ ہونے والا ڈرون ہے۔ یہ نظام زمین پر موجود دستوں یا گاڑیوں سے فوری طور پر لانچ کیا جا سکتا ہے اور اسے ٹیکٹیکل سطح پر درست حملوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

شیش ناگ 20 کی نمایاں خصوصیات میں 30 کلومیٹر تک آپریشنل رینج اور تقریباً ایک گھنٹے کی پرواز شامل ہے۔ اس کا پروں کا پھیلاؤ 2 میٹر ہے اور اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 20 کلوگرام بتایا گیا ہے۔ یہ ڈرون 5 کلوگرام تک کا وار ہیڈ لے جا سکتا ہے ۔ اس کے ساتھ جدید الیکٹرو آپٹیکل اور انفرا ریڈ کیمرے نصب کیے گئے ہیں جو نگرانی اور ہدف کی نشاندہی میں مدد دیتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق برقی توانائی کی بدولت یہ ڈرون 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے اور 6 ہزار میٹر تک کی بلندی پر آپریٹ کیا جا سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے دیہی علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون شدید زخمی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم کو بیٹھ کر معاملات آگے بڑھانے کی پیشکش
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی کی عدالت کا ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اداکرنے کا حکم
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان اگلے 24 گھنٹے میں معاہدےکو حتمی شکل دیے جانےکی توقع ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
1300 ارب ٹیکس میں 1100 ارب روپے کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے لیکن شہر میں ٹوٹی سڑکیں ہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان نے13سال بعد چترال کو شکست دیکر شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026