Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 1:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
  • اے آئی عہد کو اپنانے کیلئے چینی یونیورسٹی نے 12 ہزار پرانی ڈگری پروگرامز ختم کر دیے
  • پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
  • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
  • ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
Headline تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟

فوٹو: ایکس

احمد آباد: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دو میچز میں شکست کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کے فینز مایوس ہوگئے اور ٹیم کا ایونٹ میں سفر انتہائی مشکل ہوگیا۔ 

بدھ کو افغانستان کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف ڈبل سپر اوور میں انتہائی دل شکن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی اور پروٹیز نے 187 رنز بنائے۔

جواب میں افغانستان کی ٹیم بھی 187 رنز بنا سکی جس کے بعد سپر اوور ہوا۔

پہلے سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی اسکور کر سکی۔

پھر دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 23 رنز اسکور کیے لیکن افغان ٹیم 19 رنز بنا سکی اور اس طرح پروٹیز کو 4 رنز سے کامیابی حاصل ہوئی۔ 

راشد خان کی قیادت میں کھیلنے والی افغان ٹیم، جو اس سے قبل اپنے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ سے بھی ہار چکی تھی، اب گروپ مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔

کیا افغانستان ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے؟

مسلسل 2 شکستوں کے بعد افغانستان اس وقت گروپ ڈی میں 0.555- کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ 

نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا دو، دو میچز کھیل کر4،4  پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔

ہر ٹیم نے 4 میچ کھیلنے ہیں اور ٹاپ 2 ٹیمیں اگلے مرحلے میں جائیں گی۔

2 میچز میں شکست کے باوجود افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے پر اس کا یہ سفر انہتائی مشکل ہے پر ناممکن نہیں۔

افغانستان سپر 8 مرحلے کے لیے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے؟

افغانستان کو سپر 8 میں جگہ بنانے کے لیے نہ صرف اپنے باقی دونوں میچز (یو اے ای اور کینیڈا کے خلاف) بڑے مارجن سے جیتنا ہوں گے، بلکہ اسے اس بات کی بھی امید رکھنی ہوگی کہ جنوبی افریقا یا نیوزی لینڈ اپنے باقی دونوں گروپ میچز میں بڑے مارجن شکست سے دوچار ہوں۔

اگر یہ تمام شرائط پوری ہو جاتی ہیں تو افغانستان بہتر نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر ٹاپ 2 میں جگہ بنا کر اگلے مرحلے میں جاسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے دیہی علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس کی تعمیر مکمل
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سوئٹزر لینڈ اور قطر کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں خاتون شدید زخمی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا میں بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنےکے واقعات میں 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم کو بیٹھ کر معاملات آگے بڑھانے کی پیشکش
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ابوظبی کی عدالت کا ملزم کو 20 ہزار درہم جرمانہ اداکرنے کا حکم
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بلجیئم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان اگلے 24 گھنٹے میں معاہدےکو حتمی شکل دیے جانےکی توقع ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
1300 ارب ٹیکس میں 1100 ارب روپے کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے لیکن شہر میں ٹوٹی سڑکیں ہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان نے13سال بعد چترال کو شکست دیکر شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026