Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 6:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
  • واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
  • عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان
تازہ ترین

سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت

DAILY MITHAN Feb 10, 2026 0


سندھ: سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت

تمام جمع شدہ کتابیں اسکول بُک بینک میں محفوظ کی جائیں: ترجمان محکمہ تعلیم/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ کے محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانے والی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت کردی۔

ترجمان صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں کا باقاعدہ  ریکارڈ رکھا جائے۔

ترجمان نے کہا کہ تمام جمع شدہ کتابیں اسکول بُک بینک میں محفوظ کی جائیں۔

اس کے علاوہ پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک تمام طلبہ سے کتابوں کی واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترجمان نے مزید کہاکہ  ضلعی تعلیمی افسران اسٹاک ریکارڈ ریجنل ڈائریکٹرز کو جمع کرائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، بیرسٹر سلمان صفدرکا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی20 ورلڈکپ میں سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، لیگ اسپنر ہسارانگا ایونٹ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیا تنازع، سری لنکن کرکٹر نے بھارتی بیٹرز کے بلّوں پر سوال اٹھا دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے نئے آئی فون 17 ای کی قیمت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: شیری رحمان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی یونین مبصر مشن کا بنگلادیش میں انتخابات کی تیاریوں پر اظہار اطمینان
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
راکھی ساونت کا امیتابھ کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 40 ارب ڈالرز مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو تحفے میں بھیج دیے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
سخت اقدامات اور مؤثر تحقیقات سے سانحہ گل پلازہ کے حقائق منظر عام پر لائیں گے: ضیاء لنجار
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں نیدر لینڈز کی پہلی کامیابی، نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی میڈیا پر واویلا مچ گیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں کرپشن میں کمی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ پر مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں، یہ بڑی کامیابی ہے، نائب صدر بھارتی بورڈ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026