Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 5:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا

حالیہ پوسٹس

  • رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
  • تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
  • پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
  • مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
  • ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
Headline تازہ ترین

بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا

DAILY MITHAN Jan 22, 2026 0


بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ، کھلاڑیوں اور ڈاکٹر اصف نذرل کی ملاقات آج سہہ پہر ہوگی__فوٹو: فائل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیشی ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل نےبنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بلا لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ، کھلاڑیوں اور ڈاکٹر اصف نذرل کی ملاقات آج سہہ پہر ہوگی۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر آصف نذرل ورلڈکپ کے متعلق کھلاڑیوں کی رائے لیں گے اور کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ میں حکومت ورلڈکپ میں شرکت سےمتعلق اپنی پوزیشن بتائے گی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر آصف نذرل بحران کے حل کے لیے ممکنہ اقدامات پر بھی بات کریں گے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ کھلاڑی ورلڈکپ تنازعے کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کے حق میں ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبالر کو مین آف دی میچ پر انڈوں کا انعام
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد پولیس کی نفری آزاد کشمیر بھیجنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا نے انسٹا گرام پلس سبسکرپشن سروس کو دنیا بھر میں متعارف کرا دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
جلد مجھے ہیروئن کے کردار ملنا بند ہوجائیں گے اور اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی میں جاری منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میں ہونیوالی ایشین فینسنگ چیمپئن شپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ہائی کمیشن کی ٹیم کو مبارکباد
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ناقص آسٹرو ٹرف، پرو ہاکی لیگ سے قبل قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی انجریز کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرستان میں فائرنگ سے قبائلی رہنما کے 2 بیٹے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ایک بہترین اور کارآمد فیچر کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلش کرکٹر نے ویرات کوہلی کے بھارت چھوڑنے کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026