Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 4:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری

حالیہ پوسٹس

  • پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
  • اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
  • بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
  • آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
  • مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
تازہ ترین

لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


سانحہ گل پلازہ: لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے کیلئے نمونے لینے کا عمل جاری

اب تک 20 لاشوں کے ڈی این اے لیے گئے ہیں اور 48 خاندان نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں: پولیس سرجن__فوٹو: انٹرنیٹ

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونے لینے کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی کے سول اسپتال میں لاپتا افراد کے رشتے داروں سے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونے لیے جارہے ہیں، خون کے نمونوں کی مدد سے لاش کی شناخت کی جائے گی۔

دوسری جانب سول اسپتال میں مردہ خانے کے باہر انفارمیشن ڈیسک بنائی گئی ہے جہاں پر لاپتا افراد کے بارے میں معلومات لی جارہی ہیں جب کہ لاپتا شخص کی جسامت، کپڑوں، پیدائشی نشانی کے بارے میں معلومات لی جارہی ہیں۔

عامر حسن پراجیکٹ ہیڈ (شناخت) سی پی ایل سی نے جیونیوز کو بتایا کہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم پراسس چل رہا ہے اور جو لوگ اپنے سیمپل جمع کروارہے ہیں ان کے سیمپل بھی لیب بھیج رہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ 3 سے 4 صفحات پر مشتمل سوالات کے ذریعے متاثرہ شخص کی اہلخانہ سے معلومات لی جاتی ہیں، متاثرہ شخص کا ڈیٹا پوسٹ مارٹم کے ساتھ کراس میچ کیا جاتا ہے اور  ڈی این اے کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ہے۔

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ طارق کے مطابق اب تک 20 لاشوں کے ڈی این اے لیے گئے ہیں اور 48 خاندان نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں۔

 ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سندھ فارنزک لیب بھیجے جارہے ہیں اور اگلے 3 دنوں تک کراس میچنگ جاری رہے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ مکمل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اسمارٹ فون تیار کیے جانے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026