Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 2:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کے بھارت جانے سے انکارپرآئی سی سی دوسری ٹیم کو ایونٹ میں شامل کرسکتا ہے

حالیہ پوسٹس

  • آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
  • مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
  • معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
  • کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
Headline تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کے بھارت جانے سے انکارپرآئی سی سی دوسری ٹیم کو ایونٹ میں شامل کرسکتا ہے

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کے بھارت جانے سے انکارپرآئی سی سی دوسری ٹیم کو ایونٹ میں شامل کرسکتا ہے

فوٹو: فائل

کرکٹ  ویب سائٹ  نے دعویٰ کیا ہےکہ  ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ  میں  بنگلادیش کے  بھارت  میں کھیلنے  سے  انکار کی صورت میں آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر دوسری ٹیم کو  ورلڈکپ میں شامل کرسکتا ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ورلڈکپ میں بنگلا دیش کی شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 21 جنوری کو فائنل ہوگا، آئی سی سی نے بی سی بی کو ڈھاکا میں ہونے  والے مذاکرات میں ڈیڈ لائن کے حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔

بنگلا دیش بھارت نہ جانے کے مؤقف پر بدستور قائم ہےجب کہ کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کی گروپ تبدیل کرنے کی درخواست قبول نہیں کی۔

خیال رہےکہ بنگلا دیش نے گروپ بی میں شامل آئرلینڈ کے ساتھ گروپ تبدیل کرنےکی درخواست کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیش کو یہ یقین دہانی کرائی کہ انہیں کوئی سکیورٹی خدشات نہیں ہیں، 20 ٹیموں کو بھیجے گئے سکیورٹی مراسلے کے مطابق بھارت میں کسی بھی ٹیم کو براہ راست کوئی سکیورٹی خطرہ نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق آئی سی سی بنگلہ دیش کے حتمی جواب کا انتظار کرےگا،  انکار کی صورت میں آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر دوسری ٹیم کو ورلڈکپ میں شامل کرسکتا ہے،  رینکنگ کی بنیاد پر اسکاٹ لینڈ کی ٹیم موجود ہے۔

 واضح رہےکہ  بنگلا دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت جانے سے انکار کیا ہوا ہے۔

بنگلا دیش نے حکومتی مشاورت اور ہدایات کے بعد بھارت نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلا دیش کی ٹیم کو سکیورٹی خدشات آئی پی ایل سے بنگلا دیش کے کھلاڑی مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد پیدا ہوئے۔ مستفیض الرحمان کو بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے نکالا گیا تھا۔

دوسری جانب بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان نے بنگلا دیش کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق بھارت ٹیم نہ بھیجنے کے معاملے پر بنگلا دیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ اگر بنگلا دیش کا مسئلہ حل نہ کیاگیا توپاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلےکا جائزہ لےگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نےکہا ہےکہ بنگلادیش کی معقول اور درست وجوہات ہیں، ان پر عمل درآمد ہونا چاہیے، بھارت کوکسی ملک کوڈرانےدھمکانےکی اجازت نہیں دی جاسکتی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آج کراچی میں ہونے والے کوالیفائر میچ کیلئے ٹریفک پلان جاری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
مئی میں بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
معیشت بہتری کی جانب گامزن، جی ڈی پی 4 فیصد تک رہنے کی امید ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
کم عمری کی شادی زیادتی شمار ہوگی، 18 سال سے کم عمر کی شادی پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ بھر میں شدید گرمی، ہیٹ ویو کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قبضہ، پاکستانی مغوی کی کرب میں ڈوبی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: اداکار وسیم عباس
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
جسٹس خادم سومرو کی ممکنہ طور پر سندھ ہائیکورٹ ٹرانسفر کا امکان
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئے بھائی قبر سے ڈھانچہ لیکر بینک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کا سوشل میڈیا پر بھارتی صارف کو کرارا جواب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
گدھے کا گوشت اور کھالیں چین برآمد کرنے کی منظوری
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، نشیبی علاقے زیرآب
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا اسٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر 90 دن تک بڑھانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5 ہزار میگاواٹ پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی: پاور ڈویژن
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026