تازہ ترین
آمنہ رائے کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگوجی ٹی اے سکس: ویڈیو گیمز شائقین کا طویل انتظار ختمافغانستان میں اسکول کے قریب خوفناک دھماکا، 6 طلبہ جاں بحق، سینکڑوں زخمیبابر اعظم سے شادی کرنے کا نہیں کہا، بطور کرکٹر پسند کرتی ہوں، دعا زہرہلاہور: اسپتال میں دوران آپریشن ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ، 4 لیڈی ڈاکٹرز معطلساڑھے 8 ارب کی کرپشن : ضمیر عباسی کے بے نامی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات شروعبھارتی شہریوں نے پاکستانی ڈرامے درِ نجات پر پابندی کو مودی سرکار کا خوف قرار دے دیاآمنہ رائے کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگصدر زرداری اور محسن نقوی کے درمیان ملاقات، مولانا فضل الرحمان سے متعلق اہم گفتگوجی ٹی اے سکس: ویڈیو گیمز شائقین کا طویل انتظار ختمافغانستان میں اسکول کے قریب خوفناک دھماکا، 6 طلبہ جاں بحق، سینکڑوں زخمیبابر اعظم سے شادی کرنے کا نہیں کہا، بطور کرکٹر پسند کرتی ہوں، دعا زہرہلاہور: اسپتال میں دوران آپریشن ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ، 4 لیڈی ڈاکٹرز معطلساڑھے 8 ارب کی کرپشن : ضمیر عباسی کے بے نامی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات شروعبھارتی شہریوں نے پاکستانی ڈرامے درِ نجات پر پابندی کو مودی سرکار کا خوف قرار دے دیا
تازہ ترین

پرنس ہیری کا میگھن مارکل سے متعلق واضح پیغام

لندن: برطانوی شہزادہ پرنس ہیری نے اپنی اہلیہ میگھن مارکل پر ہونے والی تنقید کے باوجود ان کا ساتھ نہ چھوڑنے کا واضح پیغام جاری کردیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میگھن مارکل کے والد سے متعلق ماضی کے معاملات اور حالیہ تنازعات سامنے آنے پر ہیری کو تشویش اور ناراضی ضرور ہوئی ہے تاہم ہیری کا مؤقف ہے کہ کسی دوسرے کے اعمال کی سزا ان کی اہلیہ کو نہیں ملنی چاہئے۔

رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان کے قریبی ذرائع نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ میگھن نے اپنے شوہر کو اپنے والد کے متنازع ماضی سے متعلق تمام معاملات سے آگاہ نہیں کیا تھا۔

شاہی ذرائع کے مطابق میگھن، پرنس ہیری پر مکمل اعتماد کرتی ہیں اور ممکن ہے کہ ہیری معاملے کی مزید تفصیلات سے بھی واقف ہوں گے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ تنازعات میگھن کے ازدواجی تعلق اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے عزم کو متاثر نہیں کر سکتے۔

پرنس ہیری اور میگن مارکل کا کنگ چارلس کے خط پر ردِعمل

ہیری اور میگھن کی حالیہ مشترکہ عوامی موجودگی کو بھی اس بات کا اشارہ قرار دیا جا رہا ہے کہ مشکل حالات میں بھی ہیری اپنی اہلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Source: پاکستان