تازہ ترین
ایران کا کویت میں علی السالم امریکی ایئربیس پر خودکش ڈرونز سے حملہپیٹرولیم لیوی 80 سے 63 روپے پر آگئی، حکومت سے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور ریجن میں نادرا دفاتر کے موسم سرما کے اوقات کار جاریویان ملڈر کو 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے پر برائن لارا نے کیا کہا؟مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائرعالمی عدالت نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیدیاسنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے کا اضافہایران کا کویت میں علی السالم امریکی ایئربیس پر خودکش ڈرونز سے حملہپیٹرولیم لیوی 80 سے 63 روپے پر آگئی، حکومت سے مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور ریجن میں نادرا دفاتر کے موسم سرما کے اوقات کار جاریویان ملڈر کو 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے پر برائن لارا نے کیا کہا؟مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا محاصرہ! ہائی کورٹ میں درخواست دائرعالمی عدالت نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیدیاسنجے لیلا نے فردین خان کیساتھ کام کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20روپے کا اضافہ
تازہ ترین

لاہور ریجن میں نادرا دفاتر کے موسم سرما کے اوقات کار جاری

(26 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے لاہور ریجن کیلیے موسم سرما کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، وزیر آباد اور اوکاڑہ کے دفاتر پر ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلیے سنگل شفٹ، ڈبل شفٹ اور میگا سینٹرز کے اوقات کار الگ الگ مقرر کیے گئے ہیں۔

نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار:

  • سنگل شفٹ پیر تا ہفتہ صبح 8:30 سے شام 4:30 بجے تک
  • ڈبل شفٹ پیر تا ہفتہ صبح 8:30 سے رات 10:30 بجے تک
  • ڈبل شفٹ میں کام کرنے والے میگا سینٹرز پیر تا ہفتہ صبح 8:00 سے رات 11:45 بجے تک
  • 24 گھنٹے کام کرنے والے میگا سینٹرز روزانہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
  • نماز جمعہ کیلیے وقفہ صرف جمعہ کے روز دوپہر 1:00 بجے سے 2:00 بجے تک ہوگا

Source: پاکستان