Skip to content
  • Saturday, 27 June 2026
  • 12:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف

حالیہ پوسٹس

  • Slotexo: The Mobile‑First Casino for Quick Thrills
  • NovaPlay’s Mobile Slots: Quick Wins on the Go
  • SpinGlide – Your Mobile Gaming Hub for Quick Spin Wins
  • BC Game Mobile Gaming: Snelle, Hoog‑Intensieve Sessies Onderweg
  • The Alluring World of No Deposit Sign-Up Bonuses in Online Online Casinos
دنیا

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0

[ad_1]

برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف

فوٹو: اسکرین گریب

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کی تعریف کی گونج سنائی دی، ایوان بالا میں امریکا ایران جنگ بندی کے لیے پاکستانی ثالثی کے کردار کو سراہا گیا۔

لارڈ احمد نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایوان میں موجود وزیر سمیت تمام اراکین پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کریں گے۔ 

بیرونس چیپ مین  نے کہا کہ پاکستان کا شکریہ کہ اس نے امریکا اور ایران کو اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

لارڈ باربر نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرے اور ان کے دیرپا امن کے قیام کے لیے عزم و کوششوں کو سراہا۔

اس کے علاوہ بیرونس چیپ مین آف ڈارلنگٹن نے کہا کہ شہباز شریف نے بہت اچھا کام کیا ہے اور وہ تعریف اور تحسین کے مستحق ہیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا کیساتھ مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، ایران کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز کیلئے عمان کیساتھ مل کر ایک انتظامی نظام تیار کیا جائے گا: ایران
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
جی سیون اجلاس میں ٹرمپ نے خود کو باس قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
میلونی کی مودی سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اٹلی کا وسطی ترکیے میں ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے کردینی چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
عراق میں ریاستی کنٹرول سے باہر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کرنے پراتفاق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026