Skip to content
  • Saturday, 27 June 2026
  • 12:23 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • Slotexo: The Mobile‑First Casino for Quick Thrills
  • NovaPlay’s Mobile Slots: Quick Wins on the Go
  • SpinGlide – Your Mobile Gaming Hub for Quick Spin Wins
  • BC Game Mobile Gaming: Snelle, Hoog‑Intensieve Sessies Onderweg
  • The Alluring World of No Deposit Sign-Up Bonuses in Online Online Casinos
دنیا

اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0

[ad_1]

اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک

30 سالہ نوجوان سوشل میڈیا پر دلیرانہ ایکروبیٹک اسٹنٹ کرنے کے کی وجہ سے مشہور تھا/ فوٹو یمن سول ڈیفنس

سوشل میڈیا پر ‘اسپائیڈر مین’ کے نام سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق الققع ابن انطار  نامی 30 سالہ نوجوان جمعہ کے روز بغیر حفاظتی سامان کے ملک کے جنوب مغرب میں موجود آتش فشاں کے گڑھے کی  کھڑی چٹانوں پر اسپائیڈر مین کی طرح چڑھنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہرداہ ڈیم آتش فشاں گڑھا ملک کے سب سے مشہور لینڈ مارکس میں سے ایک ہے، نوجوان ان عمودی چٹانوں پر اسٹنٹ دکھا رہا تھا کہ اپنی گرفت کھوبیٹھا جس سے وہ گڑھے میں جا گرا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کی لاش غوطہ خوروں کو 120 میٹر چوڑے گڑھے کے اندر پانی کی سطح سے 30 میٹر گہرائی میں ملی۔

اس حوالے سے یمن کی سول ڈیفنس اتھارٹی نے نوجوان کی لاش کو گڑھے سے کامیابی سے نکالنے پر ریسکیو ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور اس آپریشن کو انتہائی خطرناک قرار دیا۔

واضح رہے کہ 30 سالہ نوجوان کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں لوگ فالو کرتے ہیں اور وہ دلیرانہ ایکروبیٹک اسٹنٹ کرنے کے کی وجہ سے مشہور تھا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا کیساتھ مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، ایران کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز کیلئے عمان کیساتھ مل کر ایک انتظامی نظام تیار کیا جائے گا: ایران
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
جی سیون اجلاس میں ٹرمپ نے خود کو باس قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
میلونی کی مودی سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اٹلی کا وسطی ترکیے میں ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے کردینی چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
عراق میں ریاستی کنٹرول سے باہر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کرنے پراتفاق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026