Skip to content
  • Saturday, 27 June 2026
  • 12:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی بچالی

حالیہ پوسٹس

  • Slotexo: The Mobile‑First Casino for Quick Thrills
  • NovaPlay’s Mobile Slots: Quick Wins on the Go
  • SpinGlide – Your Mobile Gaming Hub for Quick Spin Wins
  • BC Game Mobile Gaming: Snelle, Hoog‑Intensieve Sessies Onderweg
  • The Alluring World of No Deposit Sign-Up Bonuses in Online Online Casinos
دنیا

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی بچالی

DAILY MITHAN Jun 17, 2026 0

[ad_1]

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، شہریوں کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگی  بچالی

فوٹو: امریکی میڈیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لاریڈو میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک  ہوگیا تاہم شہریوں کے بروقت ردعمل نے کئی مسافروں کو بچالیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں 6 افراد سوار تھے،  حادثے کے بعد ہائی وے پر سفر کرنے والے افراد اپنی گاڑیاں چھوڑ کر زخمیوں کو بچانے کے لیے دوڑ پڑے اور کاک پٹ کی کھڑکی توڑ کر اندر پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش کی۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ہلاک ہونے والا شخص طیارے میں سوار تھا یا زمین پر موجود تھا جبکہ پولیس نے طیارے میں سوار افراد کی شناخت اور ان کی حالت کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق دھوئیں سے متاثر ہونے پر 5 پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

فلائٹ ٹریکنگ کمپنی کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ سیسنا سائیٹیشن لیٹیٹیوڈ تھا، جو میکسیکو کے لاس کابوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے روانہ ہوا تھا۔

حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی تاہم لاریڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈائریکٹر گلبرٹو سانچیز کے مطابق طیارے کو ممکنہ طور پر فنی خرابی کا سامنا ہوا، تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا کیساتھ مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، ایران کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
آبنائے ہرمز کیلئے عمان کیساتھ مل کر ایک انتظامی نظام تیار کیا جائے گا: ایران
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
دنیا
ایران میں رجیم چینج ہوچکی، نئی قیادت آگئی ہے جو اسمارٹ ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے سگریٹ نوشی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
جی سیون اجلاس میں ٹرمپ نے خود کو باس قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
ایران نے روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں منشیات فروشی کا بڑا منصوبہ ناکام، پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 24 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
میلونی کی مودی سے دلچسپ گفتگو کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
دنیا
اٹلی کا وسطی ترکیے میں ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
حزب اللہ کیخلاف لڑائی میں اسرائیل معصوم افراد کو نشانہ بنا رہا ہے، اسے اب یہ لڑائی شام کے حوالے کردینی چاہیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایران نے منصفانہ ڈیل ہوئی، انکا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
عراق میں ریاستی کنٹرول سے باہر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کرنے پراتفاق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
اسپائیڈر مین کے لقب سے مشہور یمنی نوجوان آتش فشاں گڑھے میں گر کر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کیپ ورڈی کے عمر رسیدہ گول کیپر نے 7 گول روک کر سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
ایرانی حقوق کا احترام کرنے کے امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
دنیا
کویت نے 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026