Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 6:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص جس کے منہ میں 42 دانت ہیں
  • ٹھنڈا یا گرم، صحت کے لیے کونسا پانی زیادہ بہتر ہوتا ہے؟
  • اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے
  • اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی
  • اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
تازہ ترین

چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

DAILY MITHAN Oct 21, 2025 0


چینی صدر سے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں: صدر ٹرمپ

چین کے ساتھ منصفانہ تجارتی معاہدے تک پہنچنا ترجیح ہے، توقع ہے اس ماہ کے آخر تک تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر۔ فوٹو فائل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ اپنے تعلقات بہت پسند ہیں، چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں۔

ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مجھے لگتا ہے کہ ہم چین کے ساتھ ٹھیک رہیں گے، چین تائیوان پر حملہ نہیں کرنا چاہتا، اگلے سال کے شروع میں چین کا دورہ کروں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا میری ترجیح چین کے ساتھ منصفانہ تجارتی معاہدے تک پہنچنا ہے، توقع ہے اس ماہ کے آخر میں صدر شی جن پنگ کے ساتھ جنوبی کوریا میں تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا میں چین کے ساتھ اچھا رہنا چاہتا ہوں، مجھے چینی صدرکے ساتھ اپنے تعلقات بہت پسند ہیں، ہمارے تعلقات بہت اچھے ہیں۔

غزہ امن معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر کا کہنا تھا حماس کو اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کے معاہدے کا احترام کرنے کا موقع دیں گے، لیکن اگر حماس معاہدے کی پاسداری کرنے میں ناکام رہی تو حماس کو ختم کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی افواج حماس کے خلاف لڑائی میں شامل نہیں ہوں گی، اگر میں نے اسرائیل کو غزہ کے اندر جانے کا کہا تو وہ دو منٹ میں غزہ میں داخل ہو جائیں گے، ابھی ہم نے اسرائیل کو غزہ میں داخل ہونے کا نہیں کہا، ہم حماس کو تھوڑا سا موقع دینے جا رہے ہیں اور امید ہے کہ تشدد کچھ کم ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا آپ جانتے ہیں وہ پرتشدد لوگ ہیں، حماس اب بہت کمزور ہو چکی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص جس کے منہ میں 42 دانت ہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھنڈا یا گرم، صحت کے لیے کونسا پانی زیادہ بہتر ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان زمبابوے وائٹ بال کرکٹ سیریز کو ری شیڈول کرنے پر غور
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026