Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 7:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پیٹرولیم کارگو پورٹس پر پھنس گئے، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

حالیہ پوسٹس

  • بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا
  • جب طیارہ 30 سے زائد مسافروں کو ائیرپورٹ میں بھول کر پرواز کر گیا
  • گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
  • تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ کےپی کے زیرصدارت اجلاس میں ہوا، حکومت بظاہر مخالفت کررہی ہے: ڈاکٹر عباد
  • ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
تازہ ترین

پیٹرولیم کارگو پورٹس پر پھنس گئے، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

DAILY MITHAN Oct 21, 2025 0


سندھ حکومت سے ٹیکس تنازع: پیٹرولیم کارگو پورٹس پر پھنس گئے، ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ

سندھ حکومت کی جانب سے اچانک انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (cess )کے تحت 100 فیصد بینک گارنٹی کی شرط بحال کردی گئی ہے/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ حکومت اور آئل کمپنیوں کے درمیان ٹیکس کے تنازع پر ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے اچانک انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (cess )کے تحت 100 فیصد بینک گارنٹی کی شرط بحال کیے جانے کے بعد پیٹرولیم کارگو بندرگاہوں پر پھنس گئے ہیں جس کے باعث ملک میں ایندھن بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

نمائندےکے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ڈیولپمنٹ سیس 1994 میں عائد کیا گیا تھا جس کے خلاف پیٹرولیم کمپنیاں ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ گئیں جس پر سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے حق میں فیصلہ دیا، عدالتی فیصلے کے بعد سندھ حکومت نے سیس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نمائندے نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے پیٹرولیم کمپنیوں اور سندھ حکومت کے درمیان جو میکنزم چل رہا تھا اس کے تحت کمپنیاں فنش پراڈکٹ کی کارگو منواتی تھیں اور اس کے بدلے سندھ حکومت کو ادائیگی کے لیے انڈر ٹیکنگ دی جاتی تھی۔

تاہم اب کمنپیاں سیس کی ادائیاگی نہیں کر رہیں جس پر سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک سیس نہیں دیا جائے گا تو انڈرٹیکنگ کی بنیاد پر کلیئرنس نہیں ہوگی لہٰذا اب اس کے لیے 100 فیصد بینک گارنٹی دینا ہوگا۔

دوسری جانب اس حوالے سے کمپنیوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں اور وفاق سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔

کمپنیوں کا مؤقف ہے کہ پرائسنگ میکنزم کے تحت سندھ کے سیس کو پرائسنگ میں شامل کیا جائے، ہم اس کا بوجھ نہیں اٹھائیں گے جب کہ پرانے بقایا جات بھی اس میں شامل کیے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
جب طیارہ 30 سے زائد مسافروں کو ائیرپورٹ میں بھول کر پرواز کر گیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ کےپی کے زیرصدارت اجلاس میں ہوا، حکومت بظاہر مخالفت کررہی ہے: ڈاکٹر عباد
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹرز کیساتھ مبینہ مالی فراڈ کا معاملہ، انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا’: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ناقابل یقین پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
فراڈ سے متعلق خبروں پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مؤقف سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا نیا اے آئی فیچر جو اس سرچ انجن کو بدل ے گا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سول سروس محض ایک ملازمت نہیں یہ عوامی خدمت کی ایک سرمایہ کاری ہے: چیئرمین ایچ بی ایل
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلورپر بھی لاشیں موجود ہونیکا خدشہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلا دیش عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر یاسر حسین کا طنزیہ جواب
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو مالی طور پر کتنا نقصان ہوگا؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026