Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 10:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
  • اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
  • جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
  • پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
Headline تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


وزیر دفاع  خواجہ آصف  نے اپوزیشن لیڈرکے فوج  سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار  دیدیا

فوٹو:@NAofPakistan

وزیر دفاع  خواجہ  آصف  نے  اپوزیشن  لیڈر  کے فوج  سے  متعلق  بیان کو  غیر ذمہ  دارانہ  قرار  دے دیا۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کل اپوزیشن لیڈر نےکہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی فوج ہے، اس طرح کے غیرذمہ دارانہ بیان کی اپوزیشن لیڈر کی جانب سے توقع نہیں تھی، اپوزیشن لیڈر نے پاک فوج پر الزامات لگانے کی کوشش کی ہے، ہر ذی شعور انسان جانتا ہےکہ پاکستان کی فوج پورے ملک کی فوج ہے، پاکستان کی فوج کا تشخص قومی ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہماری فوج نےگزشتہ 5سال میں 3141 شہادتیں دی ہیں، 2021 سے فروری 2026 تک 170 افسران نے شہادتیں دیں، جے سی اوز نے 212، جوانوں نے 2759 شہادتیں دی ہیں، افواج میں آزاد جموں وکشمیر سے سب سے زیادہ 2034 شہادتیں ہیں، بلوچستان سے افواج پاکستان نے 103شہادتیں،گلگت بلتستان سے 161 شہادتیں دی ہیں، خیبرپختونخوا سے کل 534، پنجاب سے 1657 شہادتیں ہوئی ہیں، سندھ سے افواج نے 452 شہادتیں دی ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان اعداد وشمارکے بعدکوئی بتائےکیا افواج پاکستان چار ضلعوں کی ہے، پنجابیوں کا آئی ڈی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں گولی ماری جاتی ہے، پنجابیوں کو گولی مارنے پر بلوچستان سے کوئی آواز نہیں اٹھتی،کیا یہ چار ضلعوں کی فوج ہے یا وطن عزیز کی فوج ہے؟ لیڈر آف اپوزیشن کا عہدہ قومی عہدہ ہے،کسی ضلع کا عہدہ نہیں، اس عہدے پر بیٹھ کر غیر ذمہ دارانہ بیان دینا عہدےکی توہین ہے، یہ وطن اور قوم کی جنگ ہے، کسی ضلع کی جنگ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی نظریات رکھیں لیکن اٹیک نہ کریں، پاک فوج کسی صوبے یا ضلع کی فوج نہیں ہے ، دہشت گردی کی اس جنگ میں ہم روزانہ نقصان اٹھا رہے ہیں، بلوچستان میں دو سو سے زیادہ دہشت گرد مارےگئے، اسلام میں خون خرابے کی کوئی اجازت نہیں ہے، ہمارے فوجیوں کی گردنیں تنوں سے جدا کردی جاتی ہیں، پاک فوج اپنے خون سے اپنے حلف کی تائید کر رہی ہے، ہم سیاستدان گرے ایریاز میں رہ رہے ہوتے ہیں، ہم پارٹیاں بدلتے ہیں لیکن ان شہیدوں نے پارٹیاں نہیں بدلیں، شہدا ہماری ریڈ لائن ہیں، شہید اول و آخر پاکستانی ہوتا ہے اس کا تعلق ضلع سے نہیں ہوتا۔

قومی اسمبلی میں فوج سے اظہاریکجہتی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنےکی قرارداد  بھی متفقہ  منظور کرلی گئی، قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026