Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 10:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
  • اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
  • جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
  • پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
  • ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
تازہ ترین

نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے

DAILY MITHAN Feb 11, 2026 0


نیپرا نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے

فوٹو: فائل

نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ  چارجز  لگادیے۔

نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔

فکسڈ چارجز   پروٹیکٹڈ  اور نان پروٹیکٹڈ  صارفین  پر لگائےگئے ہیں،  اس سے پہلے صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز عائد تھے۔

نیپرا فیصلےکے مطابق ماہانہ 100یونٹ استعمال کرنے  والے  پروٹیکٹڈ صارفین  پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کیے گئے ہیں۔

ماہانہ 200  یونٹ  بجلی استعمال کرنے  والے  پروٹیکٹڈگھریلو صارفین  پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ  چارجز  عائدکیےگئے ہیں۔

 100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین  پر 275 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کیےگئے ہیں۔ماہانہ 200  یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین  پر 300  روپے فکسڈ  چارجز عائد کیےگئے ہیں۔  ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین  پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد کیےگئے ہیں۔

نیپرا  فیصلےکے مطابق   ماہانہ 301  سے 400 یونٹ تک کے نان  پروٹیکٹڈ صارفین  پر فسکڈ چارجز 200  روپے اضافے سے 400 روپےکردیےگئے ہیں۔ ماہانہ 401 سے 500 یونٹ استعمال کے نان پروٹیکٹد صارفین پر 100 روپے اضافے سے فکسڈ چارجز 500 روپے مقررکیےگئے ہیں۔

 ماہانہ 600 یونٹ استعمال پر فکسڈ  چارجز 75 روپے اضافے سے 675 روپے کردیےگئے۔ ماہانہ 700 یونٹ تک استعمال پر فکسڈ چارجز 125 روپے کمی سے 675 روپے مقررکیےگئے ہیں۔ماہانہ 700 یونٹ سے زائد  بجلی استعمال  پر فکسڈ چارجز میں 325 روپے کمی سے 675 روپے مقرر کیےگئے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور ائیرکرافٹ کیریئر بھیجنے کا اشارہ دے دیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن لیڈر کا پاک فوج پر حالیہ بیان انتہائی افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی ہے، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
جو ہتھیار نہیں ڈالے گا وہ مرے گا، ڈاکوؤں کو جلد بڑا سرپرائز دیں گے: وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے دفاتر میں ملاقات پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس پارٹی پر دہشتگرد حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی سے بچنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں بارانِ رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
300 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں، جو الفاظ ادا کیے قائم ہوں: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
تازہ ترین
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ اپنےگھر میں گرگئے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
‘ایسا بزدل نہیں دیکھا’، جنوبی افریقا کیخلاف سپر اوورز میں بولنگ نہ کرانے پر شائقین راشد خان پر برہم
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈرکے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت امریکا تجارتی معاہدےکیخلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
شہری زندگی سے تنگ آکر ویران جزیرے میں ملازمت شروع کرنیوالی خاتون
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل 2 شکست، کیا افغانستان اب بھی اگلے مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈ ڈیفنس شو میں بھارت نے ’شیش ناگ‘ کے نام سے ایرانی ڈرون کی نقل متعارف کروادی
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 11, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے سوال کرنے والی طالبہ کے والد کی برطرفی کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Feb 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان کی بیرک تک رسائی مل گئی، تحریری رپورٹ جمع کرائیں گے
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکا کی جنگی و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
پاکستان
جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 10, 2026