Skip to content
  • Friday, 30 January 2026
  • 12:55 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار

حالیہ پوسٹس

  • غلام احمد بلور نے پارلیمانی سیاست کو خیربادکہہ دیا
  • 14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی
  • پاکستان اور چین نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانےکا فیصلہ کیا ہے، حکام دفتر خارجہ
  • جیل میں عمران خان کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک
  • ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمُز میں بحری مشقوں کا اعلان
تازہ ترین

مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


لاہور: ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا واقعہ: مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار

فوٹو: فائل 

لاہور: بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے واقعہ کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

حکام کے مطابق  پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال، سائیٹ انچارج احمدنواز شامل ہیں۔

متوفیہ کے والد ساجد حسین کے بیان پر مقدمہ حادثاتی موت کی دفعہ 322 کےتحت درج کیاگیا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزمان نے مین ہول کھلا چھوڑ کر غفلت اور لا پرواہی کی۔

واضح رہے کہ  لاہور کے بھاٹی چوک پر 15 فٹ گہری سیوریج لائن میں ماں اور 10 ماہ کی بیٹی گر کر جاں بحق ہوگئی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
غلام احمد بلور نے پارلیمانی سیاست کو خیربادکہہ دیا
DAILY MITHAN Jan 30, 2026
Headline تازہ ترین
14سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈکرگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور چین نے سی پیک کو افغانستان تک پھیلانےکا فیصلہ کیا ہے، حکام دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
جیل میں عمران خان کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے، اسپتال لیجانا نان ایشوہے: بیرسٹرعقیل ملک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
ایرانی پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمُز میں بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
یورپ پاسداران انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیکر بڑی غلطی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
افغان شہری کو پاکستانی خاندان میں شامل کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نادرا پر برہم
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
جو کا دلیہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے بوشہر ایٹمی پلانٹ سے اپناعملہ نکالنے کیلئے تیار ہیں: روس
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
‘ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے’، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ٹیم میں کوئی معصوم نہیں، صائم جتنا سوتا ہے،کوئی سوچ نہیں سکتا :کپتان سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا 30 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں سب سے زیادہ پانی ہے؟
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
مارک زکربرگ نے اسمارٹ فونز کی جگہ اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایک اور کھیل سیاست کی نذر ہوگیا، آسٹریلین اوپن میں یوکرین اوربیلاروس کی کھلاڑیوں نے مصافحہ نہیں کیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
کیا پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا میں 14 سرکاری یونیورسٹیاں قائم کیں؟
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں دوگنا زیادہ تعداد میں پلاسٹک سرجری کرانے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026