Skip to content
  • Tuesday, 2 June 2026
  • 2:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، بجٹ 5 جون کو پیش نہیں کیا جائے گا
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کا چاچا کرکٹ کو خراج تحسین
  • کسی پر تنقیدکرکے نہیں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتے ہیں: نواز شریف
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
دنیا

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری، کئی گھر تباہ

فوٹو: فائل 

اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر فضائی بمباری کی گئی جس میں کئی گھر تباہ ہوئے اور  3 افراد شہید ہوگئے۔

17 اپریل کو نافذ ہونے والی جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی افواج نے لبنان پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے جبل ریحان، بصلایا اور جزین کے علاقے السريرة پر حملے کیے۔

لبنانی نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ  السمعیہ میں مسجد کے قریب بھی اسرائیلی حملہ رپورٹ ہوا جبکہ  بنت جبیل کے برج قلاویہ پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ اور گولہ باری کی گئی۔

لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق سرحدی گاؤں خیام میں اسرائیلی فوج نے متعدد گھروں کو آگ لگا دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر شوکین پر اسرائیلی فضائی حملے میں 3 افراد شہید ہوئے۔ لبنان کےضلع نبطیہ میں بھی اسرائیلی بمباری سے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

دوسری جانب  حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ  القنطرہ میں اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

یاد رہے کہ لبنان میں 2 ماہ کےدوران اسرائیلی حملوں میں شہید افراد کی تعداد 2659 ہوگئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 8 زوردار دھماکے، 4 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل شخص قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
’عالیشان محل، شاہی پروٹوکول ‘ دبئی میں جعلی شہزادی نے تاجر کو لوٹ لیا، 4 کارندے گرفتار، خاتون فرار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
امریکی میڈیا کا ایرانی صدر کے مستعفی ہونے کا دعویٰ، پاسداران انقلاب نے تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
میانمار میں باغیوں کے زیر کنٹرول صوبے میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہوگئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
دنیا
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
مکہ میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر ایمرجنسی سروس نے 9 منٹ میں حاجی کی جان بچالی
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی، تاریخی الشقیف قلعے پر اسرائیلی پرچم لہرا دیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلومیٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 250 ویں یوم آزادی کا کانسرٹ اچانک منسوخ کردیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں عام فلسطینیوں کا قتل معمول بن گیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
مودی کو غنڈہ کہنے پر بزرگ مسلمان شہری کو گرفتار کر لیاگیا
DAILY MITHAN May 31, 2026
دنیا
ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
گھوٹکی اور کشمور میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
بھارت کیساتھ جو پچھلی بار ہوا شاید انکی تسلی نہیں ہوئی، ایک بار پھر شوق پورا کر لیں تسلی ہوگی: وزیردفاع
DAILY MITHAN Jun 1, 2026