جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب


جاپان میں پہلی بار خاتون وزیراعظم منتخب

سانائے تاکائیچی نے 465 نشستوں والے ایوان میں 237 ووٹ حاصل کیے/ فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس 

ٹوکیو: سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ایوانِ زیریں اور ایوان بالا سے ووٹ حاصل کرلیا۔ 

رپورٹ کے مطابق 64 سالہ سانائے تاکائیچی ایوان زیرین میں 237  اور ایوان بالا میں 125ووٹ حاصل کرکے  جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئی ہیں۔ 

  خبر ایجنسی کے مطابق سانائے تاکائیچی آج شام جاپان کی 104ویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گی۔ 



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *