Skip to content
  • Sunday, 14 June 2026
  • 9:47 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا

حالیہ پوسٹس

  • برازیل میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 6 افراد ہلاک
  • بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
  • بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
  • میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
  • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
Headline تازہ ترین

بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا

فوٹو: فائل 

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی جارہی ہے وہ  پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن ہے۔

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتیوں پر پاکستان کے اسپن اٹیک کا خوف طاری ہے، سوشل میڈیا ہو یا پھر مین اسٹریم میڈیا بھارتی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے ایکشن پر فضول میں سوال اٹھا رہے ہیں۔

عثمان طارق جن کا بولنگ ایکش عام اسپنرز سے تھوڑامختلف ضرور ہے پر وہ آئی سی سی کی جانب سے بالکل کیلئر ہیں۔

 یہی وجہ ہے کہ عثمان طارق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف میچ کھیلا اور شاندار بولنگ کی۔

اپنے بولنگ ایکش کے دوران رکنے کی وجہ سے بھارتی عثمان طارق کو نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن سابق بھارتی کرکٹر ایشون کے بعد اب بھارتی امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر کےایکشن پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیا ہے ۔ 

البتہ ایشون نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اگر عثمان طارق بولنگ کے دوران رک رہے ہیں تو بیٹر کے پاس یہ حق ہے کہ وہ امپائر کو بولے کہ بولر رک رہا ہے۔ایسا ہوا تو امپائرز کیلئےمشکل ہوجائے  گی۔

بھارتی امپائر انیل چوہدری نے بھارتی ڈیجیٹل شو میں عثمان طارق کے ایکشن کو درست قرار دیتےہوئے ان پر اٹھنے پر سوالات کےجواب دیے۔

انیل چوہدری نے کہا کہ عثمان طارق ہر گیند رک کر ہی کراتے ہیں، ان کا ایکشن ہی ایسا ہے، اس لیے یہ مسئلہ نہیں لیکن مسئلہ تب ہوگا جب عثمان اپنے ایکشن کو تبدیل کرتے ہوئے  رکے بغیر گیند کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر عثمان طارق روٹین ایکشن سے ہٹ کر بولنگ کریں گے تو ان کے لیے مسئلہ ہوسکتا ہے۔

انیل چوہدری نے ماضی میں اندرے رسل سمت دیگر کھلاڑیوں کی مثالیں دی جنہوں نے اپنے روٹین کے ایکشن سے ہٹ کر جب بھی بولنگ کی انہیں روکا گیا۔

 انیل چوہدری نے کہا کہ کیوں کہ عثمان طارق ساری گیندیں ایک ہی ایکشن سے کراتےہیں، اس لیے کوئی پریشانی نہیں۔

میزبان نے انیل چوہدری سے سوال کیا کہ کیا عثمان طارق بہت زیادہ رک کر بولنگ کرائیں تو کیا بیٹر کچھ سوال اٹھا سکتا ہے؟

جس پر امپائر انیل چوہدری نے کہا کہ یہ بھی اسی روٹین ایکشن کے حساب سے دیکھا جائے گا، اگر عثمان کےایکشن میں واضح تبدیلی دیکھنے میں آئی تو بیٹرگیند کھیلنے سے انکار کرکے امپائر کو بول سکتا ہے۔

میزبان نے پھر سوال کیا کہ اگر بیٹر گیند کھیلنے سے منع کرے لیکن امپائر کو لگے کہ عثمان طارق روٹین ایکشن سے زیادہ رک کر گیند نہیں کرارہے تو کیا ہوگا ؟ 

جس پر انیل چوہدری نے کہا کہ اس صورت میں امپائر کی جانب سے بیٹر کو وقت ضائع کرنے کی وارننگ دی جائے گی۔

اس سے قبل ایشون نے بھی کہا تھا کہ بولنگ ایکشن کے لیگل ہونے کا پتہ صرف آئی سی سی کے ٹیسٹنگ سینٹر سے لگایا جا سکتا ہے لیکن آئی سی سی کے قوانین کے مطابق 15 ڈگری تک ایکشن لیگل ہے اور رہی بات بولنگ کراتے وقت رکنے کی تو میرے حساب سے یہ بالکل لیگل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
امریکا- ایران مجوزہ معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور اثاثوں کی واپسی شامل: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا نیا آئی فون 18 پرو میکس کیسا ہوگا؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس کا مائننگ ایکسپلوسیو کے دہشتگردی میں استعمال کو روکنے کیلئے حکمت عملی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں موسم آج بھی گرم رہنے کی پیشگوئی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026