Skip to content
  • Friday, 1 May 2026
  • 12:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ

حالیہ پوسٹس

  • ایران کا بیشتر افزودہ یورینیم اب بھی اصفہان کے جوہری مرکز میں موجود ہونے کا امکان ہے، آئی اے ای اے
  • یو اے ای میں بھی پیٹرول مہنگا، نئی قیمت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 278 روپے فی لیٹر مقرر
  • 2015 میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افراد کی تعداد 5000 ہزار سے زائد ہونے کا دعویٰ
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر، امریکا بھی متاثرین میں شامل
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ

DAILY MITHAN Apr 8, 2026 0


گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ

فائل فوٹو

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کینیڈین شہر مونٹریال میں لیڈی گاگا کے کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جسے گلوکارہ نے طبیعت خراب ہونے کے باعث منسوخ کردیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا ہوگئی ہیں جس کے باعث وہ گانا گانے سے قاصر ہیں۔

گلوکارہ نے اپنی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان سے معذرت کی۔

انہوں نے کہا کہ اپنے طے شدہ کانسرٹ سے صرف چند دن پہلے ہی انہیں اپنی بیماری کی تشخیص ہوئی ہے جس کے باعث انہوں نے لائیو  پرفارمنس کے بجائے آرام کرنے اور صحت یاب ہونے کا انتخاب کیا۔

لیڈی گاگا نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد کیا کیونکہ سانس کا انفیکشن ان کی آواز  اور راگ کو متاثر کر سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
آج کل اداکاروں کے پروٹوکولز ہیں جسے ہم افورڈ نہیں کرسکتے: سید نور
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکار کا جیل میں ساتھی ملزم پر تشدد، ملزمان نے تنگ آکر جیل حکام کو درخواست دیدی
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
مہرالنساء اقبال کا نوجوان اداکاراؤں کو مشورہ
DAILY MITHAN Apr 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ مہرین پیرزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا میرے لیے فیملی ممبر ہے، جب بھی رومانوی سین کیا تو ہنسی آجاتی تھی: علی رضا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ سے گزری: رابعہ نورین
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
دوسری شادی کرکے مرد کی زندگی بھی مشکل میں آجاتی ہے: علی طاہر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’میرا لیاری‘ یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
اتھیا شیٹی نے آشا بھوسلے کے انتقال پر انکی جگہ لتا منگیشکر کی تصویر شیئر کردی، تنقید کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
رمشا خان نے خوشحال سے شادی کی تصدیق کردی، وائرل تصاویر پر بھی خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس پاکستان روما ریاض کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کی فلم ‘اوم شانتی اوم’ نہ کرنیکی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے پاس کتنی دولت ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ سپراسٹار سنجے دت نے گانا ‘عادت’اپنی فلم کیلئے مانگا تھا: گوہر ممتاز کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ ایک چھوٹا سا لمحہ تھا‘، فضا علی کا مارننگ شو کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا کی خود کی اخلاقیات کہاں ہیں؟ ان کا ریٹنگ کیلئے ہر حد تک جانے کا پرانا شوق ہے: عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ کے ساتھ رہ کر زندگی کیسی تھی؟ سپر اسٹار کے سابق باڈی گارڈ کے انکشافات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا حق مہر کتنا تھا اور ان کی کیا عمر ہے؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
نکاح کے بعد رمشا خان نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس کیوں ڈیلیٹ کردیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
DAILY MITHAN May 1, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2کوششیں ناکام بنادیں،13خوارج کو بھی ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں زکوٰۃ فنڈ حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 30, 2026
پاکستان
عوام کیلئے سہولت، نارمل پاسپورٹ اب 21 دن کی بجائے 14 دن میں جاری ہوگا
DAILY MITHAN Apr 30, 2026