Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 1:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
  • کسی کے 6 تو کسی کے 9 بچے ہیں، اللہ ملک پر رحم کرے: بشریٰ انصاری
  • پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
  • پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
  • ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
تازہ ترین

افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


افغانستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں لیکن طالبان کو دہشتگردی کے خاتمےکےاقدامات کرنا ہوں گے: وزیر مملکت

افغانستان میں موجود 20 سے زائد دہشتگرد تنظیمیں پاکستان سمیت پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں: بلال اظہر کیانی۔ فوٹو فائل

لاہور: وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے افغانستان میں 20 سے زائد دہشتگرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا حکومت نے طالبان سے ممکنہ حد تک ڈپلومیسی سے معاملات طےکرنےکی کوشش کی، پاکستان کا مؤقف تھا کہ افغانستان کی زمین دہشتگردوں کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا گزشتہ برس اعلیٰ سطح وفود افغانستان جاتے رہے، پاکستان نے کوشش کی کہ سرحد پار دہشت گردی روک سکیں، بدقسمتی سے سرحد پار دہشتگردی نہ رک سکی، سرحد پار دہشت گردی کسی ڈپلومیسی کی ناکامی نہیں تھی، افغانستان کی جانب سے سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی، ٹی ٹی پی اور بی ایل اے سرحد پار سے سہولت کاری لیتے رہے۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کے پی اور بلوچستان میں سرحد پار دہشتگردی سے ہمارے جوان مرتے ہیں، ہر ریاست کو حق ہے کہ اپنے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے، پاکستان اب سخت اقدامات کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی نتیجہ خیز بات چیت کے لیے تیار ہیں، افغانستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مثبت دیرپا اقدام کرنا ہوں گے، خدشہ ہے انسانی بنیادوں پر دی جارہی امداد طالبان رجیم کی مضبوطی پر خرچ ہو رہی ہے۔

بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں، مختلف آپریشنز میں مارے جانے والے متعدد افغانی دہشت گرد تھے، ٹی ٹی پی کو محفوظ ٹھکانے افغانستان سے فراہم کیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے چار دہائیوں تک افغانیوں کے لیے اپنے دروازے کھولے رکھے، ہم نے کھلے دل سے افغان بہن بھائیوں کی مدد کی تھی، اب ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں کہ ان حالات میں مدد جاری رکھیں، افغان شہریوں کو مرحلہ وار واپس بھیج رہے ہیں، کوئی ملک بھی بغیر دستاویزات یا رجسٹریشن کے دوسرے ملک کے شہریوں کو نہیں رکھ سکتا۔

وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا انسانی بنیادوں پر مدد کو تیار ہیں لیکن افغان حکومت کو دہشتگردی روکنے کیلیے اقدام کرنا ہونگے، 20 سے زیادہ دہشت گرد تنظیمیں افغانستان سے کام کر رہی ہیں، دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان نہیں دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
صبا قمر اس حد تک کردار میں چلی جاتی ہیں کہ انہیں دل کے دورے بھی پڑے، فیصل قریشی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو عالمی سطح پرتنہاکرنے کی مودی کی 10سالہ مہم بری طرح ناکام رہی، عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹرز کی غفلت، کراچی کے جناح اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا رہا
DAILY MITHAN May 30, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچ اوپن میں ایک اور اپ سیٹ، سابق چیمپئن نواک جوکووچ کو شکست
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر18 ہاکی ایشیاکپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو 3 صفر سے ہرا دیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
جاپانی آبادی میں تاریخی کمی، تعداد 12کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم ہوگئی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، دادو اور جیکب آباد میں پارہ 51 ڈگری ریکارڈ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
حج سے متعلق قیاس آرائیاں، وسیم اکرم کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان سے ٹرین آپریشنز آج سے بحال کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
گرمی کی شدت بڑھتے ہی مالاکنڈ اور مظفرآباد کے پہاڑی سلسلوں اور جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران ڈیل میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
مالدیپ میں ہونیوالے 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ہے، اس وجہ سے یہاں آنا پسند ہے: کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت نے 20 سال بعد نئی نیشنل اسپورٹس پالیسی 2026 کا مسودہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN May 30, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا کی سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے میں کارروائی، لاکھوں لیٹر ذخیرہ شدہ پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا
DAILY MITHAN May 30, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026