انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان
کمپنی نے اس فیچر پر کام کرنے کی تصدیق کی ہے / فائل فوٹوانسٹا گرام کی جانب سے ایک نئے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس سے صارفین خود کو کسی اور فرد کی کلوز فرینڈز لسٹ سے...
پاکستان میں سونا سستا، آج بھی ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوگئی
10گرام سونےکی قیمت18433 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہوگئی ہے__فوٹو: فائلپاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے...
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے
دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کےخلاف سکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز، پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں: سکیورٹی ذرائع/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں اب تک 177 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں...
بہروز سبزواری کو تنگ کپڑے نہیں پسند اسلیے خیال کرنا پڑتا ہے، نادیہ خان کا سینئر اداکار پر طنز
فوٹو: فائلپاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو خواتین کے لباس پر تبصرہ کرنے پر طنز کا نشانہ بنایا ہے۔حال ہی میں ایک نجی شو میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے بہروز سبزواری...
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق وزیراعظم سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، وزیر اعلیٰ کے پی۔ فوٹو فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کی بہنوں کی...
بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات
موجودہ میئر کراچی نے اس فائر اسٹیشن کی تعمیر 2 سال قبل شروع کرائی تھی مگر کام انتہائی سست روی کا شکار ہے__فوٹو: جیو نیوزپاکستان کی معیشت میں نمایاں حصہ ڈالنے والی کراچی کی بولٹن مارکیٹ ممکنہ آتشزدگی جیسی کسی...
عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی، تاریخ کی سب سے بڑی کمی
عالمی منڈی میں چند دنوں کے دوران سونا 1 ہزار ڈالر فی اونس سستا ہوا ہے__فوٹو: فائلسنگاپور: عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی۔تفصیلات کے مطابق سونے کی فی اونس قیمت میں تقریباً 10 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ٹریڈنگ کے...
وزیراعلیٰ پختونخوا وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، سہیل آفریدی کی شہباز شریف سے ملاقات شروع
وزیر اعلیٰ کے پی ملاقات میں وادی تیراہ، امن جرگہ اور انسداد دہشتگردی کے معاملات پر بات ہو گی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات شروع ہو گئی۔وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی وزیراعظم...
بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ٹورنامنٹ میں پابندی لگنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا
پاکستان کو بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کی وجہ سے پابندیوں اور نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔ فوٹو فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ...
ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دیدیا
لارڈ مینڈلسن کے مطابق پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتا__فوٹو: فائلایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی...
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو مشکلات
موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ کی معطلی سےکاروباری افراد، طلباء سمیت ہرطرح کےصارفین کو مشکلات کا سامنا ہے/ فائل فوٹوکوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے کو معطل ہونی والی موبائل ڈیٹا...
سرگودھا میں خاتون کا قتل، شوہر اور دیور نے طبعی موت قرار دیکر تدفین بھی کردی
مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا: پولیس__فوٹو: فائلسرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں خاتون کو شوہر اور اس کے بھائی نے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے طبعی موت قرار دے کر تدفین...
موسم سرما کا تقریباً 90 فیصد حصہ گزرچکا، سردی میں نمایاں کمی
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق آئندہ چند دنوں میں کراچی کا موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت میں تدریج اضافہ ہو گا۔ فوٹو فائلکراچی: موسمِ سرما کا تقریباً 90 فیصد حصہ گزر چکا ہے جس کے باعث...
ایف آئی اے کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری
پیٹرولیم کمپنی نے 2019 سے 2022 تک پیٹرول کی فروخت پر عائد لیوی کی رقم مبینہ فراڈ کے ذریعے حکومتی خزانے میں جمع نہیں کروائی تھی: ایف آئی اے۔ فوٹو فائلکراچی: ایف آئی اے کراچی کی تاریخ کی سب سے...
کراچی میں ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ، 180 افراد 30 روز کیلئے نظر بند
اس اقدام کی صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے سخت مذمت کی ہے__فوٹو:فائلکراچی میں ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایم پی او کے تحت 180 افراد کو...
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
فوٹو: فائلگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے نریندرمودی کو انتہا پسندہندو...
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں اضافے کا خدشہ
پاکستان کا بیرونی قرضہ اب تک 92 ارب ڈالر کے کل قرض میں سے 56 فیصد کثیر جہتی اور دو طرفہ قرضوں پر مشتمل ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے...
سب سے مہلک نشہ
نشہ کوئی بھی ہو انسان کیلئے اچھا نہیں ہوتا۔ سب سے بُرا اقتدار اور طاقت کا نشہ ہے۔ اقتدار کے نشے میں ڈوبا ہوا شخص صرف دوسروں کیلئے نہیں بلکہ اپنے لئے بھی مصیبت بن جاتا ہے۔ یہ نشہ اکثر...
اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
فوٹو: فائل شکر گڑھ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق بیٹے نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز نے غفلت برتی، انجیکشن لگاتے ہی ماں کی موت ہوگئی۔ورثا نے...
بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ پر پاکستانی عوام کا حکومتی فیصلے کا خیر مقدم
فوٹو: فائل پاکستان کے کرکٹ شائقین نے حکومت کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اتوار کو پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے...









