وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات پیر کو ہوگی: ناصر حسین شاہ

وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے درمیان ملاقات پیر کو ہوگی: ناصر حسین شاہ

فوٹو: فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات منسوخ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق مصروفیات کی وجہ سے دونوں وزرائے اعلیٰ کے درمیان ملاقات ملتوی ہوئی۔  وزرائے اعلیٰ کے درمیان یہ ملاقات ہفتے کو  ہونا...
پاکستان کی اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

پاکستان کی اپنے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

فوٹو: فائلپاکستان نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری...
ایران میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 100 مسلح فسادی گرفتار، مجموعی ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

ایران میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 100 مسلح فسادی گرفتار، مجموعی ہلاکتیں 65 تک پہنچ گئیں

 ایران میں جاری مظاہرے تمام 31 صوبوں میں پھیل چکے ہیں جہاں مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، رپورٹایران میں پُرتشدد مظاہرے 13 ویں روز  بھی جاری ہیں جہاں  اب تک پُرتشدد واقعات میں...
ہم ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے: ٹرمپ

ہم ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے تیار ہے: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے جو  اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکا ایرانی مظاہرین کی...
ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیلئے قرآن پاک میں واضح ہدایت موجود ہے، محسن نقوی

ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کیلئے قرآن پاک میں واضح ہدایت موجود ہے، محسن نقوی

فوٹو: اسکرین شاٹوفاقی  وزیر داخلہ  محسن نقوی  نے کہا ہےکہ  ریاست کے خلاف ہتھیار  اٹھانے والوں کے لیے قرآن پاک  میں  واضح  ہدایت  موجود  ہے  اور  ایسے اقدامات کرنے والوں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی ۔وفاقی وزیر داخلہ...
خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں

صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کیا: ذرائع— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت...
ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگاکرپشن کا انکشاف، نیب نے میئرکراچی سے5 سالوں کی تفصیلات طلب کرلیں

ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگاکرپشن کا انکشاف، نیب نے میئرکراچی سے5 سالوں کی تفصیلات طلب کرلیں

فوٹو: فائلبلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ڈویلپمنٹ  پروجیکٹس میں میگا کرپشن کے انکشاف  پر نیب کراچی  نے  میئر کراچی  مرتضیٰ  وہاب  سےگزشتہ  5 سالوں کے ترقیاتی  پروجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب کی جانب سے لکھےگئے خط میں کہا...
امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلامریکی  ریاست  مسسی سپی کے شہر  ویسٹ  پوائنٹ  میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق  پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔پولیس کے مطابق  فائرنگ شہر میں تین مقامات پرکی گئی، فائرنگ...
’ملک اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی‘، پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

’ملک اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی‘، پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

سکیورٹی وجوہات پر اجازت منسوخ کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کے پاس ہوگا: شرجیل میمن— فوٹو:فائلکراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن...
کےپی کے عوام کے مسائل جانتا ہوں، اپنےدائرہ اختیارکےتحت اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

کےپی کے عوام کے مسائل جانتا ہوں، اپنےدائرہ اختیارکےتحت اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ  انہیں  خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت  اپنے دائرہ  اختیار کے تحت  مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے...
عراق نے بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری میں دلچسپی کا اظہار کردیا

عراق نے بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری میں دلچسپی کا اظہار کردیا

عراقی فضائیہ نے سپرمشاق تربیتی طیاروں کی شمولیت، جامع دیکھ بھال و لائف سائیکل سپورٹ اور پائلٹس ایکسچینج پوسٹنگ پروگرام میں بھی دلچسپی ظاہر کی— فوٹو: آئی ایس پی آربنگلادیش کے بعد عراق نے بھی جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا...
پاکستان سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور جنگی طیارے فروخت کرےگا، برطانوی خبر ایجنسی

پاکستان سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور جنگی طیارے فروخت کرےگا، برطانوی خبر ایجنسی

فوٹو: فائلبرطانوی  خبر  رساں ادارے  روئٹرز  کے مطابق  پاکستان سوڈان کو  ہتھیار   اور  جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے ایک معاہدے کے آخری  مراحل میں ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلیٰ  افسر  اور...
چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے جائے: حریم فاروق

فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔حریم فاروق نے کہا...
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ

عوام سے مشاورت کے بعد اب تعلیمی ادارے 19 جنوری سے کھلیں گے: ترجمان وزارت تعلیم/ فائل فوٹولاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت تعلیم پنجاب کی جانب سے سوشل میڈیا پیج پر...
پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ

پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنیوالے ایل وائی 80 میزائل کا تجربہ

https://www.youtube.com/watch?v=D4ONd0ySTWc پاکستان نیوی نے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نیوی زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا...
پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان

پی ایس ایل 11 ڈرافٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک روز کے وقفے میں ہوں گے: ذرائع/ فائل فوٹوپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے...
امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم کو 4لاکھ 50 ہزار ڈالرز دیے اور بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ کوبحال کرنےکی کوشش کی: رپورٹ/ فائل فوٹوامریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست کا سامنا...
طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال رہا: افغان مبصر

طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اور سفارتی ناکامیوں کا سال رہا: افغان مبصر

فائل فوٹوافغان مبصرین نے طالبان رجیم کیلئے 2025 عالمی تنہائی اورسفارتی ناکامیوں کا سال قرار دیدیا۔افغان مبصر نصیر احمد اندیشہ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے ناصرف اپنے اتحادی بلکہ اپنی ساکھ اوربین الاقوامی جوازبھی کھو دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمسایہ...
مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ

فائل فوٹواسلام آباد:  مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔مالی سال 25-2024کے دوران بھاری خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ گزشتہ مالی...
عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی

عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی

لاہور کے علاقے دلگران چوک میں ایک خاتون کا انتقال ہوا تھا جس کا نام بھی عابدہ پروین تھا، جس کے باعث غلط فہمی پیدا ہوئی: بیٹی کا بیان__فوٹو: فائلمعروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا...
1 77 78 79 80 81 385