فوٹو: غیرملکی میڈیااسلامی ممالک نے ایران سے ہمسایہ ممالک کیخلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں اجلاس ہوا جہاں علاقائی سلامتی اور...
یہ فیصلہ کمشنر کراچی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ہوا : ترجمان__فوٹو: فائلکمشنر کراچی نے عید الفطر کے موقع پر ہونے والے رش، ٹریفک، پارکنگ مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی...
میں 50 اوور کی کرکٹ کیلئے 100 فیصد فٹ نہیں تھا، فخر زمان کا سوشل میڈیا پر بیان__فوٹو: فائلقومی بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس پر ہونے والے تبصروں پر خاموشی توڑ دی۔فخر زمان نے سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس...
امریکا کی جانب سے شامی فوج کو لبنان بھیجنے کی حوصلہ افزائی کی گئی جب کہ دمشق نے تنازع میں الجھنے سے انکار کردیا: اسرائیلی اخبار__فوٹو: فائلامریکا نے شامی فوج کے ذریعے حزب اللہ کے خاتمے کا منصوبہ بنالیا۔ اسرائیلی...
فائل فوٹوسوال:1.کیا سونے کے زیورات میں موجود کھوٹ (impurity) اور پالش زکوٰۃ کے حساب میں کل وزن میں شامل کی جائے گی یا نہیں؟2. زکوٰۃ سونے کی خریداری قیمت (purchase value) پر واجب ہے یا فروخت/بازار قیمت (selling or resale...
محدود صارفین میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے / فائل فوٹوانسٹا گرام کی جانب سے صارفین کے لیے ایک نئے اور کارآمد فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق انسٹا گرام کی جانب سے...
سدھو موسے والا کی ٹیم نے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گلوکار کے ’سائنڈ ٹو گاڈ‘ ٹور کا اعلان کیا: رپورٹس__فوٹو: فائلآنجہانی بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے 3 سال بعد ان کے اے آئی ٹور کا...
بالائی فضا میں خطرناک آلودہ ذرات یا زہریلی گیسوں کے آثار نہیں ملے: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر /فوٹو اسکرین گریب ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا ہےکہ ایران کے تیل ذخائر پر ہونے والی بمباری سے پاکستان کا ماحول فی الحال کسی...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے اہم گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایرانی توانائی تنصیبات پر مزید حملوں کی مخالفت کردی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے...
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے ہزاروں بار دیکھا جا چکا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی صدر نے کہا...
واقعے کے دن ٹریفک معمول سے کچھ زیادہ تھا اور ابتدا میں کچھ ٹریفک جام کی اطلاع ملی، ٹریفک پولیس نے فوری طور پر راستے صاف کر دیے تھے، ڈی سی جنوبی۔ فوٹو فائلکراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی نے سانحہ گل...
فوٹو: اسکرین شاٹکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں...
ایک تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا / اسکرین شاٹکیا آپ کسی فرد کی جذباتی کیفیت کو جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس کے چلنے کے انداز کو غور سے دیکھیں۔یہ دلچسپ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا...
فوٹو: فائلاڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی موجودگی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ کیا گیا۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تشکیل دیےگئے پانچ رکنی ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ...
فوٹو: فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ پاکستان افغان طالبان سے بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن وہ پہلے دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کریں، افغان طالبان کو فیصلہ کرنا ہےکہ...
یہ وہ روبوٹ ہے / اسکرین شاٹروبوٹس بتدریج مختلف شعبوں میں جگہ بنا رہے ہیں مگر کھیلوں میں اب بھی وہ انسانوں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔مگر اب ایسا لگتا ہے کہ مستقبل میں ومبلڈن ٹورنامنٹ میں نمبرون سیڈ کھلاڑی کا...
فوٹو: سوشل میڈیااسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی، بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔تہران میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں شہید علی لاریجانی اور...
بی ایل اے نے خواتین کا احترام ختم کیا، بلوچوں کو لاحاصل مقاصد کی طرف دھکیل دیا گیا ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان۔ اسکرین گریبسکیورٹی اداروں نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے خودکش حملے کے لیے تیار...
فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے اینتھم کے گلوکار کے نام کا اعلان کر دیا۔پی ایس ایل میں ایک بار پھر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ پی ایس ایل...
فوٹو: فائل مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں...