عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

عافیہ صدیقی کیس میں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

میں انصاف کو شکست کا سامنا نہیں کرنے دوں گا، وفاقی کابینہ کےہر ممبر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتاہوں، جسٹس سردار اعجاز اسحاق/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر وزیراعظم...
بلوچستان واقعہ؛ مقتول خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بلوچستان واقعہ؛ مقتول خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 عوام کو حقائق کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، سرفراز بگٹی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی...
کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا سینٹرز بنانے کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم میں بھی تبدیلیاں

کراچی میں مزید 3 بڑے نادرا سینٹرز بنانے کا اعلان، شناختی قوانین اور ب فارم میں بھی تبدیلیاں

شادی شدہ خواتین کو یہ سہولت دی گئی ہے، وہ شناختی کارڈ پر والد یا شوہر کا نام درج کرا سکتی ہیں: ترجمان نادرا/ فائل فوٹوکراچی میں مزید 3 بڑے نادرا رجسٹریشن سینٹرز بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان نادرا سید...
عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے سردار شیر باز کو ایک روز کے ریمانڈ پر سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کےحوالے کر دیا۔کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا حکم دیدیا۔سنجیدی ڈیگاری میں...
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملزم ارمغان پر کیوں برہم ہوئے؟

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملزم ارمغان پر کیوں برہم ہوئے؟

انسداد دہشتگردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے کی سماعت کی/ فائل فوٹوکراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان نے صحافی پر حملے کے مقدمے کی نقول لینے سے...
مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

مرد و خاتون کا بہیمانہ قتل، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے واقعے کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ڈیگاری میں مرد اور خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا...
مالی سال 2025 میں کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے؟ تفصیلات جاری

مالی سال 2025 میں کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے؟ تفصیلات جاری

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 31 ہزار 963 ہوگئی ہے: اسٹیٹ بینک/ فائل فوٹوکراچی: اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل کھاتوں کے مالی سال 2025 کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں ایک لاکھ19ہزار 185روشن ڈیجیٹل...
عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کی بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے کیس کی سماعت 31 جولائی تک ملتوی کر دی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران...
حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

حمیرا کی موت کے چند ماہ بعد انکے نمبر سے ڈی پی اور لاسٹ سین ہٹایا گیا: ہیئر اسٹائلسٹ کا انکشاف

https://www.youtube.com/watch?v=sR7WFToFmR8 کراچی: 8 جولائی  کو ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی حمیرا اصغر کے کیس میں مزید انکشافات ہوئے ہیں۔9 ماہ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گمشدگی کادعویٰ کرنیوالے  اسٹائلسٹ دانش مقصود نے تہلکہ خیز دعویٰ...
وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر نےگورنرہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کوچیلنج کردیا

وزیراعلیٰ کے پی اور اسپیکر نےگورنرہاؤس میں ارکان کی حلف برداری کوچیلنج کردیا

 پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ، گورنر کے پی، الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے/ فائل فوٹوپشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور اسپیکر کے پی اسمبلی نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی گورنر...
بلوچستان واقعہ، فائرنگ کرنے والے شخص سمیت مزید 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

بلوچستان واقعہ، فائرنگ کرنے والے شخص سمیت مزید 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عیدالاضحیٰ کے قریب کا ہے، اب تک لاشیں برآمد نہیں ہوئیں، ترجمان بلوچستان حکومت۔ فوٹو فائلبلوچستان میں غیرت کے نام پر مرد و عورت کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کی وائرل...
’ساحر کے بھی جذبات ہیں’، ساحر لودھی کی نقالی ویڈیوز پر مہوش حیات ناراض

’ساحر کے بھی جذبات ہیں’، ساحر لودھی کی نقالی ویڈیوز پر مہوش حیات ناراض

میزبان و اداکار ساحر لودھی کی کچھ ویڈیوز ان دنوں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جو ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر موجود ہیں—فوٹو: انسٹاگرامپاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے  سوشل میڈیا پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے  ساحر لودھی...
13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

13 سالہ سروج خان کی 30 سالہ شخص سے شادی اور اسلام قبول کرنےکی کہانی

 سروج خان کا انتقال 2020 میں عالمی وبا کورونا کے ابتدائی مرحلے کے دوران ہوا تھا/فوٹوفائلبھارت کی مشہور ڈانس کوریوگرافر سروج خان کوبالی وڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیت کے طور پر سب ہی جانتے ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی...
پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں کا یہ سلسلہ زیادہ طاقتور ہوگا، پی ڈی ایم اے

پنجاب میں آج سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، بارشوں کا یہ سلسلہ زیادہ طاقتور ہوگا، پی ڈی ایم اے

دریاؤں کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے: ترجمان پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں  آج مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ترجمان پی ڈی...
رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا

رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار نے اسٹیج پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا

https://www.youtube.com/watch?v=OO7uKrAnPqs لندن کے رائل اوپرا ہاؤس میں اداکار  نے اسٹیج  پر فلسطین کا پرچم لہرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اوپرا ہاؤس لندن میں دکھائے گئے ایک  ڈرامے کے اختتام پر تالیوں کی گونج میں شائقین کی داد...
ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا، 12 ملزمان بری

ممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سنا دیا، 12 ملزمان بری

 جولائی 2006 میں ممبئی میں ہونے والے ٹرین دھماکوں میں 189 افراد ہلاک اور 827 زخمی ہوئے تھے۔ فوٹو فائلممبئی ہائیکورٹ نے 2006 میں ہونے والے ٹرین بم دھماکوں کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا پانے والے 12 ملزمان کو بری...
شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

شاہ رخ خان کے دوران شوٹنگ زخمی ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاہ رخ خان ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم کنگ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں—فوٹو: فائلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے فلم کے سیٹ پر زخمی ہونے کی خبروں...
مقصد سینیٹر بننا نہیں اشرافیہ کا تکبر پاش پاش کرنا تھا، خرم ذیشان کا پیچھے ہٹنے سے انکار

مقصد سینیٹر بننا نہیں اشرافیہ کا تکبر پاش پاش کرنا تھا، خرم ذیشان کا پیچھے ہٹنے سے انکار

اشرافیہ بند کمروں میں بندر بانٹ کرتے ہیں اور بلا مقابلہ آ جاتے ہیں،الیکشن ہوگا، نتیجہ جو بھی ہو جیت نظریے کی ہے: خرم ذیشان/ فائل فوٹو پشاور: تحریک انصاف کے ناراض رکن خرم ذیشان نے سینیٹ الیکشن سے پیچھے ہٹنے...
بار بار دیکھنے پر مجبور کر دینے والی 15 بہترین فلمیں

بار بار دیکھنے پر مجبور کر دینے والی 15 بہترین فلمیں

کیا آپ کی کوئی پسندیدہ فلم ہے جو کبھی بھی پرانی محسوس نہیں ہوتی، چاہے آپ اسے جتنی بار دیکھ لیں؟تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں لوگ مختلف فلموں کو بار بار دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ایسی فلمیں جو...
کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے دوران ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 6 اور 5 نشستوں کا فارمولا طے کیا ہے۔ فوٹو فائلپشاور: خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخابات آج ہوں...
1 74 75 76 77 78 131