امریکا ایران پر حملے کیلئے کیا آپشنز استعمال کرسکتا ہے؟ پینٹاگون کی ٹرمپ کو بریفنگ
پینٹاگون کے منصوبہ سازوں نے صدر ٹرمپ کو سائبر آپریشن کے آپشنز اور نفسیاتی مہمات بھی پیش کی ہیں جن کا مقصد ایرانی کمانڈ کے ڈھانچے کو متاثر کرنا ہے/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران پر حملے سے...
یاسر باز نہ آئے تو انڈسٹری کو بتاؤنگی وہ میرے ساتھ کام کرنا پسند کیوں نہیں کرتے: علیزے شاہ کی وارننگ
یہ میری یاسر نواز کو آخری وارننگ ہے کہ وہ میرا نام اب کسی پلیٹ فارم پر استعمال نہ کریں: سوشل میڈیا پر پوسٹ/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے ہدایتکار و اداکار یاسر شاہ کو سخت وارننگ دی ہے۔انسٹاگرام...
کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی میں پانی کی کمی کو متبادل دنوں میں ہرعلاقےکوپانی فراہم کرکے پورا کیا جائے گا، ٹینکرز کے ذریعے پانی فراہم کرنا مستقل حل نہیں: میئر کراچی/ فائل فوٹوکراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنےفیصلہ...
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمران خان چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے: بیرسٹر گوہر
عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی یا ایپکس کمیٹی تبدیل نہیں کرسکتی: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹوچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے لہٰذا خان صاحب...
ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر اضافی ٹیرف کا اعلان، کون سے ممالک متاثر ہونگے؟
قدر کے لحاظ سے تیل ایران کی سب سے بڑی برآمدی شے ہے جب کہ بڑی درآمدات میں درمیانی درجے کی اشیا، سبزیاں، مشینری اور آلات شامل ہیں/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بھی ملک...
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
ضم اضلاع کے فنڈز مکمل نہیں ملے، جو ملے وہ کہاں خرچ ہوئے؟ 13 سالہ صوبائی حکومت کی کارکردگی صفر ہے: گورنر کے پی/ فائل فوٹوپشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو...
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ معاہدے پر اتفاق
معاہدےکے تحت مسافروں کی امیگریشن اور کلیئرنس پاکستان میں ہی ہوگی، مسافروں کوامیگریشن کی طویل کارروائی سے گزرنے کی ضرورت نہیں ہوگی: محسن نقوی/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ’پری امیگریشن کلیئرنس‘ کا باضابطہ معاہدہ...
شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ہانیہ عامر نے کیا کہا؟
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا__فوٹو: فائلعالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی سے پہلے ہی اپنی طلاق کی پیشگوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز...
اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا ہےتو ہم تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
ہم نہیں سمجھتے کہ واشنگٹن منصفانہ اور منصفانہ مذاکرات کے لیے تیار ہے: عباس عراقچی کی عرب میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹوتہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ اگر امریکا پہلے کی طرح دوبارہ ملٹری آپشن کی کوشش کرتا...
امریکی اداکار اور فلم ساز کی گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید
ہمارے پاس ایک دانا صدر ہیں جو اس بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے: مارک روفالو/ فائل فوٹوامریکی اداکار اور فلم ساز مارک روفالو نے گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید...
کامران جیلانی نے سوشل پلیٹ فارم سے ہونیوالی محبت کی دلچسپ کہانی سنا دی
اداکار نے جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی/ اسکرین گریباداکار کامران جیلانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ہونے والی محبت کی...
امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
فوٹو: جیونیوزبنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں...
ترکیہ میں ایسا کیا ہوا کہ رشنا خان دوبارہ ترکیہ نہیں گئیں؟
رشنا خان نے کہا کہ میرا ترکیہ کا دوسرا دورہ تھا لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہاں بھی اسٹریٹ کرائم عام ہیں__فوٹو: فائلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے ترکیہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ...
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا کوئی مالی یا سائبرکرائم ریکارڈ نہ ملا
پولیس نے ایف آئی اے سے ممکنہ مشکوک مالی لین دین، سفری تفصیلات اور واچ لسٹ اسٹیٹس مانگا تھا/ فائل فوٹو انٹرنیٹپشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ڈاکٹر وردہ...
امریکاکی ایران سے تجارت کرنیوالے ممالک پر پابندیاں، چین کا ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن میں موجود چینی سفارتخانہ: فائل فوٹوامریکا کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر چین کا ردعمل سامنے آگیا۔واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹیرف کے...
میرے ایک ڈرامے کا معاوضہ آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے: مہک ملک
ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئی/فوٹو:فائلٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک ڈرامے کا معاوضہ ایک آلٹو کی قیمت سے زیادہ ہے۔ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک حال...
کے پی اسمبلی کے کور کمانڈر کو خط پر تنازع کھڑا ہوگیا، سکیورٹی ذرائع نے خط غیر آئینی قرار دیدیا
صوبائی اسمبلی یا صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے براہ راست اِن کیمرہ یا ادارہ جاتی بریفنگ کی درخواست کرے: سکیورٹی ذرائع/ فائل فوٹوپشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی...
جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا: بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے ہوا: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جمعرات تک اچکزئی کا بطور...
8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے
شراب نوشی کے دوران گاڑی چلانے، تشدد ، چوری، بچوں سے بدسلوکی کی بنیاد پر بھی ویزے منسوخ کیے گئے ہیں، محکمہ خارجہ—فوٹو: فائلامریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے۔امریکی محکمہ خارجہ...
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر گفتگو
پاک ایران وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیانائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...










