اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ سے ملاقات طے، اہم امور پر بات چیت کا امکان
فوٹو: فائلنائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار دورہ امریکا کے دوران ایک روز کیلئے واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ 25 جولائی کو امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو...
فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر امریکا ناراض، یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
فوٹو: فائلامریکا نے اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنےکا اعلان کردیا۔اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ...
9 مئی کیس میں رہنماؤں کا سزائیں، تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا 9 مئی کیس میں عدالت کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو سزا پر ردعمل سامنے آگیا۔منگل کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے...
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا
https://www.youtube.com/watch?v=O3DPVlynUM0 لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال...
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں دونوں ممالک کے درمیان بزنس ٹو بزنس طرز پرمعاملات طے کیے جائیں گے: وزیراعظم
سی پیک کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہے، ائیرپورٹس پر چینی باشندوں کی آمد و رفت سہولت کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات لیے جائیں: شہباز شریف— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم...
میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعداب لاہور میں الیکٹرک ٹرام بھی چلےگی
فوٹو: ایکسمیٹرو بس، اورنج لائن میٹرو ٹرین اور الیکٹرک بس کے بعد اب لاہور میں الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔ایک وقت تھا جب کراچی میں ٹرام چلا کرتی تھی، آج کراچی میں مطلوبہ تعداد میں بسیں بھی دستیاب نہیں جب...
اسلام آباد:گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ جانیوالے باپ بیٹی کےحوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں
https://www.youtube.com/watch?v=7ba7jdJ28e0 اسلام آباد میں گاڑی سمیت برساتی نالے میں بہہ جانے والے باپ اور بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے۔ باپ اور بیٹی کی تلاش کے لیے پولیس، ہاؤسنگ سوسائٹی کا عملہ، ریسکیو 1122 اور غوطہ خور ٹیم سرچ آپریشن میں...
خالد مشعل کا فضل الرحمان سے رابطہ، پاکستان سے غزہ میں امداد کی رسائی کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کی اپیل
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔حماس کے رہنما خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان کو غزہ میں خوراک اور دواؤں کی صورتحال سے...
خالد مشعل کا فضل الرحمان سے رابطہ، پاکستان سے غزہ میں امداد کی رسائی کیلئے اثرورسوخ استعمال کرنے کی اپیل
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔حماس کے رہنما خالد مشعل نے مولانا فضل الرحمان کو غزہ میں خوراک اور دواؤں کی صورتحال سے...
غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 3 دنوں میں 21 بچے شہید
غزہ میں ایک ملین سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ہیں، اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی اونروا کا انکشاف—فوٹو: فائلغزہ میں اسرائیلی فوج نے بھوک کو جنگی ہتھیار بنا لیا اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں فاقہ کشی...
وہ سپراسٹار جس نے ایک سال میں 36 فلموں میں کام کرکے ریکارڈ بنایا
اس سپر اسٹار کو جاندار اداکاری کے باعث 3 نیشنل فلم ایوارڈز، 11 اسٹیٹ فلم ایوارڈز اور 15 فلم فیئر ایوارڈز مل چکے— فوٹو:فائلبھارت میں ایک اداکار ایسا بھی ہے جس نے ایک سال میں 36 فلموں کا ریکارڈ بنایا...
غزہ میں خوراک کی قلت سے صحافیوں کی زندگیاں بھی خطرے سے دوچار
ہم نے اپنے صحافیوں کو تنازعات میں کھویا، زخمی ہوتے اور قیدی بنتے دیکھا مگر آج تک ہمارا کوئی صحافی بھوک سے نہیں مرا: اے ایف پی/ فوٹو اے ایف پیغزہ میں خوراک کی قلت سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے ...
پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا
فائل فوٹو۔۔ لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ لاہور میں نو مئی کو شیئر پاو پل پراشتعال انگیزتقریروں اورجلاو گھیراؤ کیس کا جیل ٹرائل مکمل...
احسن اقبال کا ترقی یافتہ ممالک سے ماحولیاتی وعدے پورے کرنے کا مطالبہ
موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں، ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے: احسن اقبال کا موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر تقریب سے خطاب/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ترقی یافتہ ممالک سے ماحولیاتی وعدے پورے کرنے...
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور ایڈیشنل آئی جی چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش
حکام نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کو کیس میں پیشرفت،گرفتاریوں اور قبرکشائی سے متعلق رپورٹ پیش کی/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں دہرے قتل کے معاملے پر اعلیٰ حکام عدالت میں پیش ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق دہرے...
سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے کی خبروں کی تصدیق کردی
حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری ختم کرنے پر کام کر رہی ہے، مستقبل میں بی آئی ایس پی کی بنیاد پرمحفوظ بجلی صارفین کا تعین کیا جائے گا: سیکرٹری/ فائل فوٹواسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی کیٹیگری...
شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا الرٹ جاری
اسکرین گریبملک بھر میں شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلیے تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔عوام کو...
پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
عدالت نے 16 اگست کو کیس کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی—فوٹو: فائلکراچی: پولیس نے حمیرا اصغر کیس میں اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔پولیس نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں حمیرا اصغر کیس کی رپورٹ...
سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہیں ڈالا گیا: بیرسٹر گوہر
مذاکرات کا وقت ختم ہوچکا، اب جو بھی ہوگا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پرہوگا: چیئرمین تحریک انصاف/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت...
علیزے شاہ انڈسٹری میں کام کیوں نہیں کررہیں؟ اداکارہ وجہ بتاتے ہوئے پھٹ پڑیں
مجھے کام نہیں کرنا، جہاں کام میں عزت ہی نہیں ہے آپ وہاں کیا کام کرو گے: علیزے شاہ/ فائل فوٹومعروف اداکارہ علیزے شاہ نے انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی...